ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ

الف نظامی

لائبریرین
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2013 کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ پاکستان کی فی الوقت واحد آئی ٹی میگزین ہے جو اردو زبان میں شائع ہوتا ہے۔ ہر ماہ کے جریدے میں آئی ٹی اور کمپیوٹر کی دنیا سے تازہ ترین خبریں اور مضامین شامل اشاعت ہوتے ہیں۔.
اردو زبا ن میں گلوبل سائنس میگزین بھی موجود ہے جو 1998 سے باقاعدگی سے شائع ہو رہا ہے۔
 
Top