لاریب مرزا
محفلین
جانتی ہو تم۔۔۔۔۔۔؟
برسوں پہلے، آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟؟
بول سہیلی ۔۔۔۔۔۔ بوجھ پہیلی
سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی؟
آؤ تم کو میں بتلاؤں
برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے،
اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی
کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟
آج تمہاری سالگرہ ہے
(فاخرہ بتول)
ماہی احمد آج کل محفل پر اتنی ایکٹو نہیں ہیں جتنی ایک وقت میں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن اچھے محفلین کو ہم نہیں بھولتے سو سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔