السلام علیکم
زبیر مرزا محفلین جولائی 18، 2012 #4 عاطف سعید آپ ماشاءاللہ بہت اچھی مصورانہ شاعری پر دسترس رکھتے ہیں کیوں نا احباب کی فرمائش کا ایک دھاگہ ہو اور آپ ان کے پسندیدہ کلام پر ( اگر مناسب سمجھیں تو) پر کچھ ہُنرآزمائی کریں جس قدرممکن ہوا میں بھی آپ کا ساتھ دوں گا
عاطف سعید آپ ماشاءاللہ بہت اچھی مصورانہ شاعری پر دسترس رکھتے ہیں کیوں نا احباب کی فرمائش کا ایک دھاگہ ہو اور آپ ان کے پسندیدہ کلام پر ( اگر مناسب سمجھیں تو) پر کچھ ہُنرآزمائی کریں جس قدرممکن ہوا میں بھی آپ کا ساتھ دوں گا
زبیر مرزا محفلین جولائی 18، 2012 #6 چلیں میں اس زُمرے میں دھاگہ کھولتا ہوں آپ اپنے فن کے مزید جوہر دکھائیں محفلین کی فرمائش پر شمشاد کیا خیال ہے آپ کا
چلیں میں اس زُمرے میں دھاگہ کھولتا ہوں آپ اپنے فن کے مزید جوہر دکھائیں محفلین کی فرمائش پر شمشاد کیا خیال ہے آپ کا