سید شہزاد ناصر
محفلین
آپ کی وال پر لنک شئیر کر دیا ہے
آپ کی وال پر لنک شئیر کر دیا ہے
تسی بندے بن جاؤ شاکر صاحب کو شاید آپ نہیں جانتےجی ہاں تو اور کیا۔۔۔ مجھے فارسی آتی ہو گی۔۔۔ ۔۔
جی شاہ جی! اور میں نے ایڈ بھی کر لیک لیکن مجھے آپ کی ٹائم لائن پر یہ وڈیو نہیں مل رہی ۔۔۔ ہاں یہ کھرا مال اگر کہیں الگ باندھ کے رکھا ہوا ہے تو لنک عنایت کیجئےآپ کو ریکوئیسٹ ملی؟
شکریہ میں دیکھتا ہوںآپ کی وال پر لنک شئیر کر دیا ہے
This content is currently unavailableآپ کی وال پر لنک شئیر کر دیا ہے
محترمجی شاہ جی! اور میں نے ایڈ بھی کر لیک لیکن مجھے آپ کی ٹائم لائن پر یہ وڈیو نہیں مل رہی ۔۔۔ ہاں یہ کھرا مال اگر کہیں الگ باندھ کے رکھا ہوا ہے تو لنک عنایت کیجئے
بجا فرمایا آپ نےمارا بہ غمزہ کشت و قضا را بہا نہ ساخت
غالبا" یوں ہو گا ٹائپو
ایک بار معافی دلوا دیں۔۔۔آئیندہ ایسا نہیں ہو گاتسی بندے بن جاؤ شاکر صاحب کو شاید آپ نہیں جانتے
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیںThis content is currently unavailable
The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may have expired, or you may not have permission to view this page.
ایک بار معافی دلوا دیں۔۔۔ آئیندہ ایسا نہیں ہو گا
با عرض پوزش ... بعدی خواهد داد
الوقت آسف ... التالي أنها ستعطي
申し訳ありませんが...次回はそれを与える
Sorry ... next time it will not happen
آپ کو ٹیگ کی ہے اب دیکھیںThis content is currently unavailable
The page you requested cannot be displayed right now. It may be temporarily unavailable, the link you clicked on may have expired, or you may not have permission to view this page.
شکریہواہ واہ چہ خوب
یہ غزل نظامی گنجوی کی ہی ہےدستش بہ دوشِ غیر نہاد از رہِ کرم
مارا چو دید لغزشِ پا را بہانہ ساخت
واہ
شاہ جی!
بہت خوبصورت کلام شیئر کیا۔
شاید استاد رضی الدین قوال کی کسی قوالی میں کچھ اشعار سنے تھے اس غزل کے۔ تب سے ہی بہت پسند ہے ۔
ویسے میں نے پڑھا تھا کہ یہ غزل مرزا قتیل کی ہے۔
یہ غزل نظامی گنجوی کی ہی ہے
بھائی جی فارقلیط رحمانی صاحب تصدیق کر چکے ہیں
انگلش میں ترجمعہ بھی ساتھ ہے جناب
دستش بہ دوشِ غیر نہاد از رہِ کرم