بھئی یہ تو آپ نے نائن زیرو کا راستہ بتا دیا!بے شرمی کی حد جہاں ختم ہوجاتی ہے، وہاں سے ایک کلو میٹر آگے جاکر سجے اور کھبے ، کہیں دائیں اور کہیں بائیں ہاتھ پر ہر شہر میں جیو نیوز کا دفتر ہے۔
نظر کی کمزوری ہے یا پھر نیا نظر ہوگا ۔۔یہ راستہ عمران خان اور عمران کے حواریوں کا ہے۔۔بھئی یہ تو آپ نے نائن زیرو کا راستہ بتا دیا!
یعنی آپ نے اب فضل الرحمن کو بھی پیر مان لیا!نظر کی کمزوری ہے یا پھر نیا نظر ہوگا ۔۔یہ راستہ عمران خان اور عمران کے حواریوں کا ہے۔۔
جیو اور جیو کے ہمنوا عمران خان بقول فضل الرحمٰن کے یہودی ایجنٹ ۔۔ان کا راستہ اوپر بتایا گیا ہے۔۔
یہ ہے عمران خان کے حواریوں کی سوچ ۔۔ کہ کسی کو کوٹ کرو تو وہ کوٹ کرنے والے کا پیر تصور ہوجاتا ہے۔۔یعنی آپ نے اب فضل الرحمن کو بھی پیر مان لیا!
یہ عمران خان کا حواری کون ہوتا ہے؟ جو الطاف حسین کے مریدوں کی دم پر پاؤں رکھے ؟یہ ہے عمران خان کے حواریوں کی سوچ ۔۔ کہ کسی کو کوٹ کرو تو وہ کوٹ کرنے والے کا پیر تصور ہوجاتا ہے۔۔
پیر پیر ہوتا ہے۔۔منگل نہیں ہوتا۔۔
الطاف حسین کے چاہنے والوں کے دَم سے دنیا آباد ہے۔۔ہمارے دَم پر کون پاؤں رکھ سکتا ہے۔۔یہ عمران خان کا حواری کون ہوتا ہے؟ جو الطاف حسین کے مریدوں کی دم پر پاؤں رکھے ؟
الطاف حسین کے مریدوں کی دم سے ایک شہر برباد ہے۔ دنیا دم کے بعد اب اس کی گردن تک بڑھ رہی ہے۔ برطانیہ سے مزید خبریں آنے دیجیے۔الطاف حسین کے چاہنے والوں کے دَم سے دنیا آباد ہے۔۔ہمارے دَم پر کون پاؤں رکھ سکتا ہے۔۔
جب کہ عمران خان کے حواریوں کی دُم جلنے کے بعد بھی ویسی ہی ہے۔۔جیسی کے پہلے تھی۔۔کوئی نئی چیز نظر نہیں آئی۔۔ جس طرح خیبرپختونخواہ پرانا والا ہے نیا نہیں ۔۔ویسی ہی عمران خان کے حواریوں کی دُم بھی جلنے کے بعد بھی ویسی ہے تیڑھی ہے۔۔ پہلے کی طرح ۔۔لوٹے اور جعلی ڈگری رکھنے والی جماعت۔۔
اور حواریوں کے پَلے بوائے کی دُم پر تو ابھی چیف جسٹس نے پاؤں رکھا ہے دیکھتے ہیں دُم تیڑھی رہتی ہے کہ سیدھی ہوجاتی ہے۔۔
آنے کیا دیجئے اور جانے کیا دیجئے جناب!۔۔ کل کس نے دیکھا ہے بس آج دیکھئے ۔۔آج کی تازہ خبر۔۔ خبر یہ ہے کہ عمران کے حواریوں کی دُم تیڑھی ہی ہے جلنے کے بعد بھی ۔۔۔الطاف حسین کے مریدوں کی دم سے ایک شہر برباد ہے۔ دنیا دم کے بعد اس کی گردن تک بڑھ رہی ہے۔ برطانیہ سے مزید خبریں آنے دیجیے۔
گفتگو میں محض دو فقروں کے بعد کیسے الطاف حسین گروہ کی سانس پھول جاتی ہے ، قابل دید ہے۔آنے کیا دیجئے اور جانے کیا دیجئے جناب!۔۔ کل کس نے دیکھا ہے بس آج دیکھئے ۔۔آج کی تازہ خبر۔۔ خبر یہ ہے کہ عمران کے حواریوں کی دُم تیڑھی ہی ہے جلنے کے بعد بھی ۔۔۔
اور جب کوئی تیڑھی دُم دکھاتا ہے کہ دیکھو تمہاری تو دُم تیڑھی ہے تم ہمارے دَم پر پاؤں رکھنے کے قابل نہیں تو وہ اپنی تیڑھی دُم دنیا سے چھپانے کے لیئے کراچی کا ذکر کرنے لگتے ہیں۔ اور بھول جاتا ہے کہ کراچی ۔کراچی۔۔جب برِصغیر میں ہمارے بہت سارے شہروں کو تیڑھی دُم والوں نے اُجاڑا تو دَم والوں نے مملکتِ خداداد میں ایک شہر کو نیا شہر بنایا یعنی کہ کراچی بسایا۔نئے سرے سے۔۔۔ ۔
عمران خان کے حواری کیا جانیں۔۔نیا کیا ہوتا ہے۔۔وہ تو صرف نیا کا نعرہ لگا کر پیپسی پیتے ہیں۔۔
۔اور لوگوں کو یہ بھی جان لینا چاہیئے کہ بڑے بڑے لوگ جو کہ سنیما گھروں کے باہر بلیک ٹکٹ بیچتے تھے اور وہ لوگ جو کچھ عرصہ قبل تک پَلے بوائے کہلاتے تھے وہ برطانیہ جا کر پپی لہری چھوٹے والے پپی کی طرح بھونک آئیں۔۔ لیکن ہوا کیا۔۔۔ پھُس۔ ٹیں پٹاس۔۔
جناب عالیٰ ہونا وہی ہے جو ہونا ہے یعنی جو منظورِ خدا ہے۔۔
سانس پھولنا الگ بات ہے۔۔گفتگو میں محض دو فقروں کے بعد کیسے الطاف حسین گروہ کی سانس پھول جاتی ہے ، قابل دید ہے۔
برصغیر میں آپ کے کن شہروں کو کس نے اجاڑا ؟
عمران خان سنیما ٹکٹ بھی بلیک کرتا تھا ؟
الطاف حسین کو آپ لوگ پیار سے پپی بھی کہتے ہیں ؟
نثر میں کیا سیاسی گفتگو نہیں ہوتی ؟سانس پھولنا الگ بات ہے۔۔
لیکن عمران خان کے حواریوں کی تیڑھی دُم تیڑھی رہنا الگ بات ہے۔
برصغیر میں جب تیڑھی دُم والے وہ تیڑھی دُم والے دوسرے تھے جنہوں نے مسلمانوں سے بغض نکالا۔۔ یہ ایک الگ ٹاپک ہے۔۔بس مسلمانوں کے شہروں کو اُجاڑا گیا۔۔ تو پھر مسلمانوں نے نئے ملک میں ایک شہر کو نئے سرے سے بسایا۔۔ اتنی سی گل تھی۔۔
سنیما ٹکٹ بلیک کرنے والے کے بارے میں اُس کو معلوم ہوگا جو تعصبی نہ ہوں۔۔ جو تاریخ جانتا ہو۔ جو حالاتِ حاضرہ سے واقف ہو۔ پیپسی پی کر گھر میں گیم کھیلنے والوں کو یہ سب باتیں معلوم نہیں ہوتی ہیں۔۔انہیں بس اپنی تیڑھی دُم کو چھپانا آتا ہے۔۔ عمران خان ٹکٹ بلیک نہیں کرتا تھا بلکہ عمران خان پَلے بوائے کے نام سے مشہور تھا دنیا میں ۔۔۔
الطاف حسین کی ہم پیار سے تصویر میں پپی لیتے ہیں۔۔۔ جیسے کوئی اپنے بڑوں کو پیار کرتا ہے۔۔ سمجھے کہ نہیں۔۔
جبکہ الطاف حسین کے دشمنوں کو ہم Puppy سمجھتے ہیں۔۔
صرف یاددہانی کے لیئے۔۔ یہ لڑی ہے نثر کی۔۔لہذا یہاں سیاسی گفتگو کرنے سے گریز کریں۔۔
نثر میں سیاسی گفتگو سے گریز کرنے کو کہا ہے۔۔یہ نہیں کہا کہ نہیں ہوتی۔۔نثر میں کیا سیاسی گفتگو نہیں ہوتی ؟
جو "الگ ٹاپک" تھا تو پھر اس کا ذکر ہی کیوں چھیڑا ؟
پچھلے تبصرے میں آپ نے سنیما ٹکٹ بلیک کرنے کا ذکر فرمایا۔ اب تردید کر رہے ہیں کہ عمران خان ایسا نہیں کرتا تھا ؟ اپنا لکھا پڑھ تو لیں۔
الطاف حسین بھتہ کے ساتھ ساتھ پپی بھی وصول کرتے ہیں۔ یہ نئی معلومات ہیں!!
نثر میں سیاسی گفتگو سے گریز کرنے کو کہا ہے۔۔یہ نہیں کہا کہ نہیں ہوتی۔۔
سیاسی ذکر کس نے چھیڑا ہے اوپر دیکھئے سیدھی نظروں سے ۔۔۔ مہربانی ہوگی۔
تبصرے کو بھی غور سے دیکھئے پڑھئے اور سمجھئے۔۔دو الگ الگ باتیں ہیں۔۔سنیما کے باہر ٹکٹ بلیک کرنے والے الگ اور دنیا کے مشہور ترین پَلے بوائے الگ۔ آپ کے پاس میرے خیال میں صحیح ڈگری ہوگی عائلہ ملک کی طرح جعلی ڈگری نہیں ہوگی ۔۔تبصرے کو غور سے پڑھیں۔۔سمجھیں۔۔ کوشش کریں۔۔سمجھنے کی۔۔ سیاست میں ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی۔
الطاف حسین کے بارے میں بہتان بازی کرنے سے گریز کریں۔۔ بھتہ اسلام آباد میں پشاور میں باضابطہ طور عمران خان جس کے پیر پکڑتا ہے اور جس کے سہارے حکومت کررہا ہے وہ طالبان دہشت گرد وصول کرتے ہیں۔۔۔ لیکن تیڑھی دُم والوں کو یہ سب باتیں نظر نہیں آتی اور نہ ہی میڈیا کو ۔۔
پپی لینا ۔چھوٹوں کو چاہیئے کہ وہ اپنے ہر بڑے کی پپی لیں اور ان کی دعائیں لیں۔۔آخرت میں کام آئیں گی یہ دعائیں۔۔
اللہ رب العزت ان لوگوں کی معلومات میں اضافہ فرما جنہیں کم معلوم ہے۔۔آمین
پہلے جو امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے تھے آج اس کی حمایت کررہے ہیں۔۔ منافقت کی اعلٰی مثال قائم کررہے ہیں۔
سب باتیں بتانے کی نہیں ہوتی۔۔کوشش کریں۔۔اللہ کامیاب کرے گا۔ معلومات میں اضافہ ہوگا۔۔۔اتنی معلومات دے دیتا ہوں کہ مسلمان کبھی بھی گھبراتا نہیں۔عمران خان پلے بوائے ہے۔ ٹکٹ بلیک کرنے والا کون ہے ؟ پوری بات کرنے سے گھبراتے کیوں ہیں ؟
دعائیں آخرت میں کام آئیں گی۔ تو پپی کہاں کام آئے گی ؟
ہماری معلومات میں اضافہ کر کے دعائیں وصول کیجیے۔ یہ آپ کے کام آئیں گی۔
اس دھاگے کو بنانے والا میں نہیں۔۔اس دھاگے کا عنوان کس افلاطون کی تخلیق ہے ؟
بھئی جو معلومات آپ کے دینے کی ہیں اس معاملے میں آپ بغلیں جھانکتے ہیں۔ اور پرائی بات میں معلومات دیتے پھرتے ہیں۔اس دھاگے کو بنانے والا میں نہیں۔۔
کون سی معلومات۔۔۔ایویں معلومات دے دوں۔۔میں معلومات باہم نہیں پہنچاتا۔۔بھئی جو معلومات آپ کے دینے کی ہیں اس معاملے میں آپ بغلیں جھانکتے ہیں۔ اور پرائی بات میں معلومات دیتے پھرتے ہیں۔
آپ پہلے اپنے سے پوچھے گئے سوالات کے جواب سوچ کر آئیں۔
بھئی بحث کون کر رہا ہے۔ یہ تو کسی ستم ظریف نے عنوان میں پھبتی دے ماری ہے ورنہ آپ سے " بحث " ؟کون سی معلومات۔۔۔ ایویں معلومات دے دوں۔۔میں معلومات باہم نہیں پہنچاتا۔۔
جون سی بھی معلومات چاہیئے آپ کو، آپ دوسروں کا گریبان جھانکنے کے بجائے تحقیقات کرکے ملومات حاصل کریں۔۔
زیادہ گفتگو کے لیئے ٹائم نہیں ۔۔آج ویسے بھی موڈ نہیں ہورہا ہے بحث کرنے کا۔۔