مبارکباد مبارک باد دینے کے لئے وجہ ایسی ضروری نہیں

عباد اللہ

محفلین
محفل کے مختلف گوشوں کو کھنگالتا یہاں آ پہنچا تو سوچا لڑی آغاز کی جائے
مبارک کس بات پر دی جائے تو یہ ثانوی بات ھے ضروری اور بنیادی بات یہ ھے کہ مبارکباد دی جائے:p
تاسف کے لئے البتہ دیوانِ میر نکال لیا ھے جوں ہی کوئی اچھا سا شعر ملے لڑی بناتا ہوں
 
جی بلکل ٹھیک کہا بھائی مبارک باد دیتے رہنا چاہئیے۔اور آپکی مبارک سے مجھے یاد آیا کہ
ایک دفعہ کا ذکر ہے کسی نے فرمایا تھا کہ "مبارک ہو انقلاب آ گیاہے"
اور دوسری دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی نے بہت ہی خوب فرمایا تھا کہ "مبارک ہو؛تبدیلی آ نہیں رہی،تبدیلی آ گئی ہے"
اسی طرز پر 'مبارک ہو ' جی۔
 

عباد اللہ

محفلین
نہیں بھیا اپنی طرز مزکورہ صاحبان سے الگ ھے
معجز بیانی کا تو کیا کہئے کہ عجز بیان کا شکار ہیں البتہ دوسرا مصرع صادق ھے
طرز سب سے جد انکالی ہے:p
[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Nastaleeq, Nafees Nastaleeq v1.01, Noto Nastaliq Urdu, Pak Nastaleeq, Urdu Emad Nastaleeq, PDMS_Jauhar, Urdu Typesetting, Nafees, IranNastaliq, Amiri, Georgia, Times New Roman, Times, sans-serif][/FONT]
 
سب سے جدا کیونکر ہو سکتی بھلا؟ ابھی تلک تو میرے سوا کسی نے مبارک باد دی نہیں۔
خیر اگر مذکورہ بالا صاحبان کیطرز سے الگ ہے تو آپ کہیں"کھپے کھپے کھپے " والے طریق پر تو نہیں چل رہے۔

نہیں بھیا اپنی طرز مزکورہ صاحبان سے الگ ھے
معجز بیانی کا تو کیا کہئے کہ عجز بیان کا شکار ہیں البتہ دوسرا مصرع صادق
طرز سب سے جد انکالی ہے:p
[FONT=Jameel Noori Nastaleeq, Alvi Lahori Nastaleeq, Alvi Nastaleeq, Nafees Nastaleeq, Nafees Nastaleeq v1.01, Noto Nastaliq Urdu, Pak Nastaleeq, Urdu Emad Nastaleeq, PDMS_Jauhar, Urdu Typesetting, Nafees, IranNastaliq, Amiri, Georgia, Times New Roman, Times, sans-serif][/FONT][/QUOT
 

عباد اللہ

محفلین
بھیا یہ مبارک باد سیاسی نہیں ھے
آپ اسے کھپے ،بی بی زندہ ، اور انقلاب سے کیوں جوڑتے ہیں
یہ تو مبارکباد ھے وہ بھی بس یوں ہی
اب اگر مبارک کے لئے وجہ ضروری نہیں تو اس کا جواب دینا کیا ضروری ھے
یہ وجہ ھے یہاں کسی کے تشریف نہ لانے کی
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا آپ سب کی نیک خواہشات کی اپنی رحمتوں سے تکمیل فرمائے آمین
آپ سب کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
 

عباد اللہ

محفلین
مٹھائی دیوانِ میر میں میرے مقصد کا شعر ملنے سے مشروط ھے
فی الوقت تو میں اسی بات پر متاسف ہوں کہ اتنی محنت اکارت گئی
ابھی تک ایسا شعر نہیں ملا
 

محمد وارث

لائبریرین
مٹھائی دیوانِ میر میں میرے مقصد کا شعر ملنے سے مشروط ھے
فی الوقت تو میں اسی بات پر متاسف ہوں کہ اتنی محنت اکارت گئی
ابھی تک ایسا شعر نہیں ملا
لیجیے آپ کے تاسف کے لیے، میر کا شعر

یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
اِدھر آ بے، ابے او چاک گریباں والے ;)
 
Top