آداب وارث بھائیلیجیے آپ کے تاسف کے لیے، میر کا شعر
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والے
اِدھر آ بے، ابے او چاک گریباں والے
شکریہ خیر مبارک
شکریہ انکلمیری طرف سے بلا وجہ مبارک دینے والوں کو مبارک ہو
درست فرمایا آپ نے۔ یہ شعر میر کے نام سے بھی ملتا ہے۔آداب وارث بھائی
بہت شکریہ
یہ مکمل غزل اگر عنایت فرمائیں
کچھ لوگ یہ شعر کسی منشی انور حسین تسلیم سے منسوب کرتے ہیں
ریختہ پر بھی یہ شعر اکلوتا انہی کے نام کے ساتھ درج ہے
( شاید انہوں نے اپنی زندگی میں یہ ایک ہی شعر کہا ہے)
وللہ اعلم
چلیں یہ شعر تو "میر" ہی کا ہے، دیکھیے آپ کے تاسف پر پورا اترتا ہے کہ نہیںآداب وارث بھائی
بہت شکریہ
یہ مکمل غزل اگر عنایت فرمائیں
کچھ لوگ یہ شعر کسی منشی انور حسین تسلیم سے منسوب کرتے ہیں
ریختہ پر بھی یہ شعر اکلوتا انہی کے نام کے ساتھ درج ہے
( شاید انہوں نے اپنی زندگی میں یہ ایک ہی شعر کہا ہے)
وللہ اعلم
منشی کے حوالے سے مذید معلومات کہیں سے مل سکتی ہیں سر؟چلیں یہ شعر تو "میر" ہی کا ہے، دیکھیے آپ کے تاسف پر پورا اترتا ہے کہ نہیں
میں جو بولا، کہا کہ یہ آواز
اُسی خانہ خراب کی سی ہے
جی میرے علم میں کچھ نہیں ہے۔منشی کے حوالے سے مذید معلومات کہیں سے مل سکتی ہیں سر؟