مبارک ہو ڈبل سواری کھل گئی
یاسر عمران مرزا معطل اگست 13، 2009 #6 ھا ھا ھا ھا ھا ھا یہ اس نے بکری باندھی ہوئی ہے، واہ واہ کیا کہنے
مغزل محفلین اگست 13، 2009 #7 صاحب ، شکر ہے حکومت کی نظر نہیں پڑی ورنہ اس پر بھی پابندی لگ جاتی ۔ ہاہاہاہ
شمشاد لائبریرین اگست 14، 2009 #11 فخرنوید نے کہا: کاشان اپنی سائیکل لے لو کب تک دوسروں کے کندھوں پر سواری کرو گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاشان ابھی کہاں سائیکل چلائے گا، ابو کاشان کو کہیں کہ اپنی سائیکل لے لیں۔
فخرنوید نے کہا: کاشان اپنی سائیکل لے لو کب تک دوسروں کے کندھوں پر سواری کرو گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کاشان ابھی کہاں سائیکل چلائے گا، ابو کاشان کو کہیں کہ اپنی سائیکل لے لیں۔
شہزاد وحید محفلین اگست 16، 2009 #14 یہاں ہمارے پارک میں بھی روز ایک بکری آتی ہے۔ مداری والا لے کر آتا ہے۔ وہ اس سے زیادہ کرتب دکھا سکتی ہے۔
یہاں ہمارے پارک میں بھی روز ایک بکری آتی ہے۔ مداری والا لے کر آتا ہے۔ وہ اس سے زیادہ کرتب دکھا سکتی ہے۔