مبتدی :(

محمدصابر

محفلین
ابھی تو راستے کے بالکل درمیان میں ہیں ۔ ابھی سے گھبرا گئے۔ نیز آپ کے قدم آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے جانے والے ہیں ذرا ہوشیار :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
سائنسدان، اس طرح پیغامات کی تعداد بڑھانا درست طریقہ نہیں ہے۔ اور مبتدی، معاون وغیرہ صرف رینک ہیں۔ اس سے کسی کی تضحیک یا تعظیم مقصود نہیں ہے۔
 
سائنسدان، اس طرح پیغامات کی تعداد بڑھانا درست طریقہ نہیں ہے۔ اور مبتدی، معاون وغیرہ صرف رینک ہیں۔ اس سے کسی کی تضحیک یا تعظیم مقصود نہیں ہے۔

میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ جب پوسٹ کرنے لگوں تو پابندی کا پیغام نہ آئے۔ اکثر جب کوئی اچھا موضوع ملتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ یہاں تو میں پوسٹ کر ہی نہی سکتا:phbbbbt:
 

نبیل

تکنیکی معاون
لائبریری سیکشن میں صرف لائبریری ٹیم کے ارکان پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور کچھ فورمز موڈریشن کے تحت ہیں جہاں مراسلات موڈریٹر کی منظوری کے بعد ہی ظاہر ہوتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیکن لائبریری سکیشن کے کچھ زمرہ جات تک تمام اراکین اردو محفل کو پوسٹ کرنے کی رسائی فراہم کی گئی تھی یعنی

استقبالیہ سیکشن

لائبریری کے بارے

ماہ اردو لائبریری



ان تینوں زمرہ جات اور ان کے تحت آنے والے تمام ذیلی زمرہ جات میں تمام اراکین اردو محفل رسائی رکھتے ہیں اور پوسٹ کر سکتے ہیں ۔ آپ چیک کیجیے اور اگر ان زمرہ جات تک پوسٹ کرنے کے لیے رسائی نہ ہو رہی ہو تو یہاں نبیل بھائی کو نشاندہی کر دیں ۔



نبیل بھائی ،

یہ تینوں زمرہ جات تمام اراکین محفل کے لیے پوسٹ کرنے کے لیے قابل رسائی رکھے گئے تھے ، اور ہفتہ لائبریری میں بھی مختلف سلسلے انھی زمرہ جات میں پیش کیے جا رہے ہیں تاکہ تمام اراکین محفل شامل ہو سکیں ۔ آپ چیک کیجیے پلیز اگر دیگر اراکین محفل کو وہاں تک رسائی نہیں مل رہی ہو تو ممکن ہے دیگر اراکین محفل ان سلسلوں میں شریک نہیں ہو سکیں ۔

شکریہ
 
Top