متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

جاسم محمد

محفلین
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ
13 اگست 2020، 20:31 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 4 منٹ قبل
_113931030_composite.jpg

،تصویر کا ذریعہREUTERS/GETTY IMAGES

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

صدر ٹرمپ، اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور ابو اظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید نے جمعرات کو ایک مشترکہ بیان میں اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تاریخی پیش رفت مشرق وسطی میں امن کے قیام میں مدد دے گی۔

اس بیان میں مزید کہا گیا کہ اس کے نتیجے میں اسرائیل مقبوضہ غرب اردن کے مزید علاقے اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے کو معطل کر دے گا۔

اب تک اسرائیل اور خیلج کے عرب ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں تھے۔

دونوں ملکوں میں ایران کے علاقائی اثر و رسوخ کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات کی وجہ سے غیر رسمی رابطے تھے۔
 
جاسم محمد

محفلین
امن معاہدہ مبارک ہو۔ اب پاکستان کو بھی عربوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے امن معاہدہ کر لینا چاہے
 
پاکستانی تو روزانہ ساتھی پاکستانیوں کو یہودی، صہیونی ایجنٹ بنا کر ان سے لڑتے ہیں
سننے، پڑھنے میں آیا تھا کہ آپ کے فرقے کا وہاں کوئی مرکز ہے، تو انھیں یہودی، صیہونی ایجیٹ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں اور لازم سی بات ہے کہ ان میں سے اکثر کی جڑیں اسی خطے سے ہوں گی۔

باقی پاکستانی سیاست وغیرہ کے لیے الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں، اور یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین
سننے، پڑھنے میں آیا تھا کہ آپ کے فرقے کا وہاں کوئی مرکز ہے، تو انھیں یہودی، صیہونی ایجیٹ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں اور لازم سی بات ہے کہ ان میں سے اکثر کی جڑیں اسی خطے سے ہوں گی۔
قادیانیوں کا ہی نہیں بہائیوں، عیسائیوں اور دیگر مذاہب کا بھی اسرائیل میں مرکز ہے کیونکہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جہاں مسلمان ممالک والی مذہبی پابندیاں عائد نہیں ہوتی
 
محمد وارث

لائبریرین
نائب وزیر اعظم کے بعد وزیر اعظم اسرائیل کی بھی عربی میں ٹویٹ
اس ٹویٹ میں کوئی لفظ ایسا نہیں ہے جو اردو میں استعمال نہ ہوتا ہو، اگر "ضمیر" کی وجہ سے ایک لفظ ہے بھی (علینا) تو "پڑھے لکھے" افراد اس کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں، سو" آپ "بھی ٹویٹ کو اردو ہی میں سمجھیے۔:)
 
قادیانیوں کا ہی نہیں بہائیوں، عیسائیوں اور دیگر مذاہب کا بھی اسرائیل میں مرکز ہے کیونکہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جہاں مسلمان ممالک والی مذہبی پابندیاں عائد نہیں ہوتی
بہائیوں کی پاکستان میں کتنی آبادی ہے ؟
 
جاسم محمد

محفلین
بہائیوں کی پاکستان میں کتنی آبادی ہے ؟
There are a total of 31,543 voters from the Bahai community on the electoral rolls
Number of non-Muslim voters in Pakistan shows rise of over 30pc - Newspaper - DAWN.COM
نادرا کے مطابق پاکستان میں 31 ہزار بہائی ووٹر رجسٹر ہیں۔ اس حساب سے کل تعداد کا اندازہ خود لگا لیں۔
 
Top