متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

زیک

مسافر
دبئ کے ایک رکن سے معلوم ہوا ہے کہ دبئ سے محفل نہیں کھل رہی اور میسج آتا ہے کہ یہ ساٹٹ یہاں بلاک ہے۔

کیا اور ارکان کو بھی یہ مسئلہ ہو رہا ہے؟ اگر آپ امارات سے کسی کو جانتے ہیں تو معلوم کریں کہ وہ محفل کو access کر سکتے ہیں یا نہیں۔
 

زیک

مسافر
اگر بلاک ہے تو آئیں گے کیسے؟

میں نے تمام ارکان کو ای‌میل بھیجی ہے اس بارے میں۔
 

تعبیر

محفلین
:eek: :eek: :eek:

محفل نے کسی کا کیا بگاڑ دیا جو وہ بین ہو گئی :mad:
اچھی خبر نہیں ہے ویسے
اللہ کرے کہ غلط خبر ہو

زینب اور ابوکاشان(جہانزیب میرے خیال سے تو وہ کراچی میں ہوتے ہیں) دونوں ہی اچھے ممبرز ہیں
زینب کے بغیر تو محفل سونی ہو جائے گی :cry: :(
 

زینب

محفلین
جی سر جی ہو گئی اوپن ۔۔۔۔۔۔صبح سے بلاک کا میسج آرہا تھا پتا نہیں کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔اگر میری صبح پھر سے غیر حاضری ہوئی تو سمجھیے گا پھر سے بلاک کا میسج آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے ایسا کیا کر دیا اردو محفل نے جو امارات میں ممنوع ہو جائے گی۔ ہونی ہوتی تو سعودی عرب میں ہوتی۔
 

عندلیب

محفلین
محفل پر کئی دن سے ڈاٹا بیس کا ایرر آتا ہے اور کئی کئی منٹ محفل نہیں کھلتی۔ ایسا دو تین ہفتوں سے ہو رہا ہے۔
 

زین

لائبریرین
ایرر500 تو میرے پاس بھی آتا ہے میرے خیال سے سب کے ساتھ یہی مسئلہ ہی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
مجھے آج بھی کئی بار اس مشکل کا سامنا کرنا پڑا بلکہ کئی بار تو بالکل بھی ویب سائٹ کھل ہی نہیں‌رہی تھی
 
Top