کاشفی
محفلین
متحدہ عرب امارات کا اسرائیلی فٹبال کھلاڑی کو ویزا دینے سے انکار
دبئی…متحدہ عرب امارات نے ایک اسرائیلی فٹ بال کھلاڑی کو انٹری ویزا دینے سے انکار کردیا۔ڈچ فٹ بال ٹیم ارن ھیم نے ابوظبی میں اپنا تربیتی کیمپ لگانے کی درخواست کی تھی، لیکن متحدہ عرب امارات کی امیگریشن اتہارٹی نے اسرائیلی کہلاڑی ڈان مور کے سوا پوری ٹیم کو آفیشلز سمیت انٹری ویزے دینے کا فیصلہ کرلیا۔متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے متعلق سخت پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے 2009ء میں اسرائیلی ٹینس کھلاڑی شاھار پیر کو یو اے ای اوپن میں شرکت سے منع کردیا تھا۔