متعلقہ موضوع سے ہٹ کر گفتگو اور موضوع کو بے وقعت کرنا

مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ آپ اپنے ممبران کو کیوں نہیں سمجھاتے کہ جو دھاگہ یا مضمون ہو اس پر اسی مضمون پر بات کی جائے اور لیکن ابھی حالیہ پاکستانی کا مراسلہ ملاحظہ کریں کہ وہ کیا کہتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آتی اس فورم پر اس طرح کی بے وقوفانہ حرکات کیوں دسرے فورم بھی ہیں ان پر ایسا کچھ بھی نہیں اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو انتظامیہ فوراً نوٹس لیتی ہےلیکن مجھے افسوس ہےمیں محاظ آرائی سے بچنا چاہ رہا ہوں لیکن یہاں کے محفلین مجھے محاذ آرائی کی طف لے جانے کی کوشش کررہے ہیں
 

ساجد

محفلین
شاہنواز عامر صاحب ، شکایت کرنا آپ کا حق ہے لیکن آپ کا شکایت کا لہجہ قدرے عجیب سا ہے۔ بہر حال میری درخواست ہے کہ عمومی گفتگو میں ، اردو محفل کے اراکین ، دوسروں کے اندازِ تحریر کے حوالے سے مزید تحمل اپنے اندر پیدا کریں ۔:)
 
Top