متفرقات کی اہمیت

متفرقات کی بھی بڑی اہمیت ہے کیونکہ وہ catch-all ہوتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور ادب محفل وغیرہ ہر شعبے میں ایک "متفرقات" کے لنک کا اضافہ کرلیں کیونکہ اکثر کوئی نیا پیغام پہلے سے موجود کسی "سرخی" پر پورا نہیں اترتا۔
 
متفرقات

جی کیا گپ شپ کا موضوع اسکا متبادل نہیں ہو سکتا وہاں پر بھی تو بے تکے اور کہیں فٹ نہ ہونے والے موضوعات ہوتے ہیں
 
غیر سنجیدہ موضوعات

گپ شپ تو غیر سنجیدہ موضوعات کے لیے مناسب ہے، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پوسٹ کے لیے صحیح فورم ہی تلاش کر رہا ہوتا ہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شارق صاحب، اگر آپ کسی موضوع پر ایک نئی فورم چاہیں تو بس ہمیں حکم کرنے کی دیر ہے، فورم حاضر ہو گی۔ :p
 
موبائيل

اصل ميں وہ ايک پري پيڈ کال تھي اس وجہ سے عجيب نمبر آ رہا ہوگا سيٹلائيٹ نيٹ ورک کا۔ چليں پھر کبھي سہي۔

اور قدير يہ آپ کيوں جيلس ہو رہے ہيں؟
 
Top