متنازعہ کارٹونسٹ کےگھرگھسنے والا گرفتار

محمدصابر

محفلین
ڈنمارک میں پولیس نے پیغمبراسلام کے توہین آمیز کارٹون بنانے والے کے گھر میں گھس کر قتل کی دھمکی دینے والے کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔
کرٹ ویسٹرگارڈ نے پانچ برس پہلے پیغمبراسلام کے بارے میں وہ توہین آمیز کارٹون بنائے تھے جن پر ساری دنیا میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا تھا اور ڈنمارک اور مسلم دنیا کے مابین تعلقات بری طرح متاثر ہوئے تھے۔
کرٹ ویسٹرگارڈ نے کبھی بھی اپنے فعل پر ندامت ظاہر نہیں کی۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ آرہس شہر میں پیش آیا اور
مزید
 

arifkarim

معطل
اب تو اسکو باقاعدہ باڈ ی گارڈ عنایت کر دئے گئے ہیں۔ ڈرپوک اپنی پوتی کو ڈائننگ روم میں‌چھوڑ کر خود سیکیورٹی کیبن میں بھاگ گیا تھا! :)
 

طالوت

محفلین
خونخواروں سے واسطہ پڑے تو بھاگنا ہی پڑتا ہے :rolleyes:
ویسے ان دنوں ایک پیغام گردش کر رہا ہے کہ کارٹونسٹ آگ میں جل مرا ہے ۔ یعنی دنیا میں ہی جہنم کا مزا چکھ لیا ۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
خونخواروں سے واسطہ پڑے تو بھاگنا ہی پڑتا ہے :rolleyes:
ویسے ان دنوں ایک پیغام گردش کر رہا ہے کہ کارٹونسٹ آگ میں جل مرا ہے ۔ یعنی دنیا میں ہی جہنم کا مزا چکھ لیا ۔
وسلام
 

arifkarim

معطل
ہائے بچ گیا چلو کوئی گل نیئں اگلی بار جہنم کا ٹکٹ کٹا دیں گے

اس قسم کے "حملوں" سے مسلمانوں کی رہی سہی "عوامی رائے" پھر اعتراضات میں بدل جاتی ہے۔ جیسے کچھ ہی عرصہ قبل ایک جانگیا دہشت گرد کی وجہ سے تمام لوگوں کو ایکسٹرا سیکورٹی سے گزرنا پڑے گا! :)
 

طالوت

محفلین
جی ہاں مجھے معلوم ہے ۔ میں بھی وہی بات کر رہا ہوں ۔ ہمیں خوامخواہ میں‌خبریں بنانے اور پھیلانے کا شوق بھی ہے ۔ اس طرح کے ہزاروں نہیں تو سینکڑوں پیغامات مختلف شکلوں میں مسلموں کے ہاں گھومتے رہتے ہیں جنھیں بغیر تحقیق کے آگے روانہ کیا جاتا ہے ثواب سمجھ کر ۔
وسلام
 
Top