طمیم
محفلین
کیا تلاش کا کوئی ایسا طریقہ کار موجود ہے کہ عربی یا اردو متن میںسے اردو یا عربی کا لفظ تلاش کرتے ہوئے اعراب کو نظر انداز کردیا جائے ۔ یعنی متن میںاگر اعراب بھی لگے ہوں تو تلاش کرتے وقت بغیر اعراب کے لکھنے پر لفظ ظاہر ہوجائے۔ مثلاً م س ورڈ میں تو اردو زبان میں نعمت لکھنے پر انعمت ظاہر ہوگیا تھا لیکن مستقیم لکھنے پر کچھ نہیں ملا۔
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ
یہی متن اگر ویب سائٹ پر لگایا جائے اور پھر ویب پر تلاش کیا جائے تو کچھ تلاش نہیں ہوتا۔
کیا اس سلسلہ میں کوئی مدد کرسکتا ہے ۔