حسان خان
لائبریرین
ایرانی آذربائجانی شاعر حُسینقُلی کاتبی 'جۏشغون' اپنے تُرکی منظومے 'عزیز شهریارا سلام' (عزیز شہریار کو سلام) کے ایک بند میں شیخ محمود شبستری کی سِتائش کرتے ہوئے کہتے ہیں:
عیرفان عالمینده شؤهرته چاتدې،
«گۆلشن راز» آدلانان اثر یاراتدې،
عئلمین، فضیلتین آدېن اوجاتدې،
حؤرمتلی «شئیخ محمود» شبیستر اهلی،
اؤز عئلمیله مغلوب ائیلهدی جهلی.
(حُسینقُلی کاتبی 'جۏشغون')
وہ عالَمِ عرفان میں شُہرت پر پہنچے
اُنہوں نے «گُلشنِ راز» نامی تألیف خَلق کی
اُنہوں نے علم و فضیلت کا نام بلند کیا
شبِستر کے باشندے مُحترم «شیخ محمود» نے
اپنے علم کے ذریعے جہل کو مغلوب کر دیا
İrfan ələmində şöhrətə çatdı,
«Gülşən-Raz» adlanan əsər yaratdı,
Elmin, fəzilətin adın ucatdı,
Hörmətli «Şeyx Məhmud» Şəbistər əhli,
Öz elmilə məğlub eylədi cəhli.
× مندرجۂ بالا بند گیارہ ہِجوں کے ہِجائی وزن میں ہے۔
× شبِستر، تبریز کے نزدیک واقع ایک شہر کا نام ہے۔
× مصرعِ ثانی میں وزن برقرار رکھنے کے لیے 'گۆلشن' اور 'راز' کے درمیان اضافت محذوف ہے۔
عیرفان عالمینده شؤهرته چاتدې،
«گۆلشن راز» آدلانان اثر یاراتدې،
عئلمین، فضیلتین آدېن اوجاتدې،
حؤرمتلی «شئیخ محمود» شبیستر اهلی،
اؤز عئلمیله مغلوب ائیلهدی جهلی.
(حُسینقُلی کاتبی 'جۏشغون')
وہ عالَمِ عرفان میں شُہرت پر پہنچے
اُنہوں نے «گُلشنِ راز» نامی تألیف خَلق کی
اُنہوں نے علم و فضیلت کا نام بلند کیا
شبِستر کے باشندے مُحترم «شیخ محمود» نے
اپنے علم کے ذریعے جہل کو مغلوب کر دیا
İrfan ələmində şöhrətə çatdı,
«Gülşən-Raz» adlanan əsər yaratdı,
Elmin, fəzilətin adın ucatdı,
Hörmətli «Şeyx Məhmud» Şəbistər əhli,
Öz elmilə məğlub eylədi cəhli.
× مندرجۂ بالا بند گیارہ ہِجوں کے ہِجائی وزن میں ہے۔
× شبِستر، تبریز کے نزدیک واقع ایک شہر کا نام ہے۔
× مصرعِ ثانی میں وزن برقرار رکھنے کے لیے 'گۆلشن' اور 'راز' کے درمیان اضافت محذوف ہے۔