مجرم پکڑنے کے لئے gpsکا استعمال

محمدصابر

محفلین
ایک خبر کے مطابق ایک امریکی عدالت نے مجرم پکڑنے کے لئے GPSکے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ جو مجرم/ملزم کی اجازت کے بغیر ہی اس کی گاڑی میں نصب کیا جا سکے گا۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے لئے یہ خیال رکھنا پڑے گا کہ اس کے آئینی حقوق کی پامالی نہ ہو۔ اور اس کے لئے وارنٹ حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہ ہو گی۔
 

زینب

محفلین
امیریکیوں کو کیسے آیئن کی پامالی کا خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔جن کا ہر کام پاملی سے شروع ہو کر بدحالی پر ختم ہوت اہے
 

arifkarim

معطل
9/11 کے بعد سے امریکی شہریوں کے تمام حقوق خودساختہ دہشت گردی کے نام پر حذف کر دئے گئے ہیں۔ آج کا امریکہ چند بینکنگ خاندانوں کی مٹھی میں ناچ رہا ہے!
 
Top