کراچی کی سرزمین شیعوں کے لیے عموما اور مجلس وحدت کے لیے بالخصوص تنگ کر دی گئی ہے۔
ان کے بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں تک کو مار دیا گیا۔۔ جب کہ حکومت یا حکومت کی رٹ نام کی کوئی چیز وہاں نظر نہیں آتی۔
اور کراچی آپریشن کے خاطر خواہ رزلٹ بھی ابھی تک تو نظر نہیں آتے۔