مجھکو میری عمر اور میرے خواب دے دو

طالوت

محفلین
تھائی لینڈ کا سپاہی بچہ
ChildSoldierThailand.jpg

سوڈان کا سپاہی بچہ
sudan-child-soldier.jpg

کانگو کی سپاہی بچی
child_soldier_01.jpg

کمبوڈیا کی ایک سپاہی بچی
girl_soldier1.jpg

امریکی سول وار کا ایک سپاہی بچہ
386px-Child_soldier_in_the_US_Civil_War.jpg

سری لنکا ، تامل ٹائگرز کے سپاہی بچے
z_sec350.jpg

افغانستان کا سپاہی بچہ
14yr-old-childsoldier_afghanistan.jpg

سپاہی بچوں کا دنیا بھر سے ایک نقشہ (تاہم اس میں تمام ممالک شامل نہیں جو براہ راست بچوں سے اسلحہ کا استمعال کرواتے ہیں)
csmap.gif
ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2004 سے اکتوبر 2007 تک 19 ممالک میں حکومت یا حکومت کے مخالفین کی طرف سے بچوں کو براہ راست جنگ میں جھونکا گیا ۔۔ ان میں ، افغانستان، برونڈی، چاڈ ، کولمبیا، ہندوستان ، انڈونیشیا ، عراق ، اسرائیل ، فلسطین، مینمار ، نیپال، فلپین، صومالیہ ، سری لنکا، سوڈان ، ٹھائی لینڈ ، یوگنڈا اور سینٹرل افریقہ کے ممالک شامل ہیں ۔۔ بد قسمتی سے پاکستان بھی ایک ایسا ملک ہے جس میں 18 سال سے کم عمر لڑکوں کو خودکش حملوں میں استعمال کیا گیا۔۔
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 33 مختلف علاقوں میں تین لاکھ کے قریب بچے براہ راست ان مسلح کاروائیوں میں شامل ہیں ۔ جن میں سے سب سے زیادہ بر اعظم افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔
------------------
وسلام
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اچھی معلومات سے ہیں۔
استحصال انسان کا انسان کے ہاتھوں بچپن بھی معصوم نہیں رہنے دیتا۔
نایاب
 
Top