نیلم
محفلین
مجھےاب ڈر نہیں لگتا
کسی کے دُورجانے سے
تعلق ٹوٹ جانےسے
کسی کےمان جانےسے، کسی کےرُوٹھ جانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
کسی کوآزمانےسے،کسی کےآزمانےسے
کسی کو یاد رکھنےسے ،کسی کو بھول جانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
کسی کو چھوڑجانےسے،کسی کےچھوڑجانےسے
نہ شمع کوجلانےسے،نہ شمع کوبُجھانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
اکیلےمسکرانےسے،کبھی آنسوبہانےسے
نہ اس سارے زمانےسے،حقیقت سے فسانے سے
مجھےاب ڈر نہیں لگتا
کسی کی نارسائی سے،کسی کی پارسائی سے
کسی کی بےوفائی سے،کسی دُکھ انتہائی سے
مجھےاب ڈر نہیں لگتا
نہ تو اس پاررہنےسے،نہ تواُس پاررہنےسے
نہ اپنی زندگی سے،نہ اک دن موت آنےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا.
کسی کے دُورجانے سے
تعلق ٹوٹ جانےسے
کسی کےمان جانےسے، کسی کےرُوٹھ جانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
کسی کوآزمانےسے،کسی کےآزمانےسے
کسی کو یاد رکھنےسے ،کسی کو بھول جانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
کسی کو چھوڑجانےسے،کسی کےچھوڑجانےسے
نہ شمع کوجلانےسے،نہ شمع کوبُجھانےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا
اکیلےمسکرانےسے،کبھی آنسوبہانےسے
نہ اس سارے زمانےسے،حقیقت سے فسانے سے
مجھےاب ڈر نہیں لگتا
کسی کی نارسائی سے،کسی کی پارسائی سے
کسی کی بےوفائی سے،کسی دُکھ انتہائی سے
مجھےاب ڈر نہیں لگتا
نہ تو اس پاررہنےسے،نہ تواُس پاررہنےسے
نہ اپنی زندگی سے،نہ اک دن موت آنےسے
مجھےاب ڈرنہیں لگتا.