مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔۔۔

فرخ

محفلین
السلام و علیکم
اگر کسی کو اس غزل کا پتا ہو تو لنک وغیرہ فراہم کردیں:

دل نے ہمارے بیٹھے بٹھائے، کیسے کیسے روگ لگائے۔
تم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں‌میں‌اپنی آنسو آئے۔

مجھے ایک دوست نے بتایا ہے کہ یہ شائید نصرت فتح علی نے گائی ہے۔ مگر اگر کسی ساتھی کو کسی اور گلوگار کی آوازمیں‌پتا ہو تو ضرور بتائے۔

بہت شکریہ۔
 

فرخ

محفلین
شکریہ اشتیاق برادر۔
یہ انشاء کی شاعری ہے اور شاعری تو میرے پاس ہے۔ مگر یہاں‌موسیقی کے فورم میں سوال کرنے کا مقصد یہی تھا کہ مجھے اسکا آڈیو وڈیو گایا ہوا چاہیے تھا۔

عمران شناور اور دوسرے شاعر صاحبان سے رابطہ کیجئے۔ انشا اللہ مل جائے گی۔
 

فرخ

محفلین
دیکھیے کیا یہ لنک آپ کے کام کا ہے یا نہیں۔

بہت بہت شکریہ احمد بھائی
میرا خیال ہے یہی وہ غزل ہے۔
بد قسمتی سے میں اسوقت جس نیٹ ورک پر ہوں وہاں آن لائن وڈیوز پر پابندی ہے۔ اسلئے چند گھنٹوں بعد گھر جا کر سنوں گا۔

بہت نوازش آپ کی، :)
والسلام
 
Top