الف نظامی
لائبریرین
گوجرانوالہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔4جنوری۔ 2013ء)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمدچوہدری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرلوگوں کے پیغامات میں عدلیہ پراعتمادکیاجاتاہے، گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے مزید کہا کہ انصاف ایساہوجوفوری ہواورعوام تک پہنچے،ہم نے اپنے طورپرجوبھی کوشش کی وہ جاری رکھنی ہے،یہ نہ سمجھیں کہ کوشش کامیاب ہوگئی اب گھربیٹھ جاتے ہیں،انھوں نے کہا کہ
- مجھے اللہ اوروکلا کے سو اکسی کی حمایت حاصل نہیں
- وکلا کی قربانیوں سے ملک میں جمہوریت قائم ہوئی ہے
- ججز کی تعداد بڑھانے کے لیے حکومت سے کہاتھا تاہم اسکا کوئی جواب نہ ملا