السلام علیکم
مجھے بھی بلاگ بنانا ہے۔۔ میں نے کافی تھریڈ پڑھے ہیں لیکن سر سے کے چار فٹ اوپر سے ہی گزر گئے
اب کوئی صاحب مجھے انگلی پکڑ کے چلنا سیکھائیں مہربانی ہو گی کیونکہ میں تھوڑا سلو لرنر ہوں نا
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
میری بھی یہ خواہش ہے۔ کام مشکل لگتا ہے۔ کئی دن لگیں گے سمجھنے میں۔
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
میری بھی یہ خواہش ہے۔ کام مشکل لگتا ہے۔ کئی دن لگیں گے سمجھنے میں۔

میں غلطی پر تھا۔ یہ تو بہت آسان تھا۔ پانچ منٹ بھی نہیں لگے۔ بلال کا تھیم لیا۔ اور سب تیار۔ ہاں البتہ میرے پاس ڈومین نیم اور ہوسٹ تو پہلے سے موجود ہے۔ فری سروس پر کتنی آسانی یا مشکل ہوتی ہو گی، علم نہیں۔ میرا بلاک اس لنک پر۔
 
یہ فائل ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھیں اور اگر نہ سمجھ آئے تو بتائیے گا۔
http://www.mediafire.com/?b5uhapu10cgug87

اور جو تھیم تبدیل کرنی ہے، اُس کا ڈاؤنلوڈ لنک بھی دیں نا۔

بلال، یہ کتابچہ خاصہ پرانا ہے جس میں بلاگ کا بہت پرانا ٹیوٹوریل ہے۔ نیا بلاگ کا انداز مختلف ہے۔ تھیمز کی کوڈنگ میں بھی خاصا فرق ہے۔
 
میرے خیال میں تو بہتر یہ ہے کہ بس بلاگ کا ڈیفالٹ فونٹ اردو یونیکوڈ کر دیا جائے۔ باقی سب کچھ ویسا ہی رہے۔ نئے بلاگرز جو میری طرح مفتے ہیں ان کو سوٹ کرتا ہے۔:p میرا بلاگ دیکھیں مزمل شیخ بسمل
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال، یہ کتابچہ خاصہ پرانا ہے جس میں بلاگ کا بہت پرانا ٹیوٹوریل ہے۔ نیا بلاگ کا انداز مختلف ہے۔ تھیمز کی کوڈنگ میں بھی خاصا فرق ہے۔
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ میں نے کبھی بھی اس کتابچے سے مدد نہیں لی۔
میں تو اپنا دیسی طریقہ لگاتا ہوں کہ نوٹ پیڈ پلس پلس سے انگلش فانٹس تلاش کر کے، اردو کے فانٹس سے تبدیل کر دیتا ہوں اور باقی ۃائیٹس وغیرہ بھی اندازے سے تبدیل کر دیتا ہوں۔
 
ہمم۔ بہرحال تمھارا بلاگ نقش فریادی کا ٹیمپلیٹ تو کسٹم ہے نا۔ اب مجھے تو ٹیمپلیٹ بھی بنانا نہیں آتا۔ :cry:
 
Top