پروموشن ویڈیو میں ایک خاتون فرما رہی ہیںخریدنے سے پہلے یہ تبصرہ جات ملاحظہ فرمائیے!
خریدنے سے پہلے یہ تبصرہ جات ملاحظہ فرمائیے!
ہماری طرف تو باورچی مہنگا ہےیہ لاکھ روپے کی مشین لینے سے بہتر ہے بندہ کوئی باورچی تنخواہ پہ رکھ لے۔
اب تو اس سے بھی جدید مشین آ چکی ہے جس میں آٹا اور پانی ڈالنا ہوتا ہے وہ مشین خود ہی اس آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بنا دیتی ہے۔جی الیکٹرک روٹی میکر ہے۔ جس میں پیڑا رکھ کر اوپر سے بند کر دیتے ہیں۔
ایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھیواؤ تھینک یو سو مچ
مائی ڈریم مشین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی کی تلاش ہے۔ کہاں سے ملے گی؟
جی، اس کا ذکر بھی اوپر موجود ہے۔اب تو اس سے بھی جدید مشین آ چکی ہے جس میں آٹا اور پانی ڈالنا ہوتا ہے وہ مشین خود ہی اس آٹے کو گوندھ کر روٹیاں بنا دیتی ہے۔
گول روٹی بنانے کے لیے پہلے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں پھر اچھی والی گول روٹی بھی بیلنی آ جاتی ہے۔ماہا بہن کی کوششوں کے باوجود گول روٹی نہ بنا پانے کے دکھ سے ہمارے ذہین میں ایک سوال ابھرا ہے ،
روٹی کا نام لیتے ہی ہمارے تخیل میں گول روٹی کی صورت ہی کیوں آ جاتی ہے،جب کہ ڈبل روٹی چار کونے والی ہوتی ہے ۔افغانی نان روٹی لمبی بنائی جاتی ہے ؟
محفل میں موجود اہل علم اس موضوع پر ضرور تفصیلی روشنی ڈالیں تاکہ ہمیں مناسب جواب مل سکے۔شکریہ
محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد سید عاطف علی عبید انصاری فرقان احمد یاز جاسمن لاریب مرزا
آٹا گوندھنے کی مشین دستیاب تو ہے، لیکن دیکھنا یہ ہو گا کہ آٹا گوندھتے ہوئے ہلتی تو نہیں
یعنی پہلے پاپڑ بنانا سیکھیں؟گول روٹی بنانے کے لیے پہلے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں پھر اچھی والی گول روٹی بھی بیلنی آ جاتی ہے
ماشاءاللہ ،گول روٹی بنانے کے لیے پہلے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں پھر اچھی والی گول روٹی بھی بیلنی آ جاتی ہے۔
ویسے زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب سے ہم نے شام میں روٹی بنانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ گول روٹی نہ بننا ہمارا المیہ نہیں رہا۔ ہمیں تو اس بات کا دکھ ہوتا تھا کہ اتنی اچھی اور باریک روٹی بیل کر جونہی توے پہ ڈالتے وہ فوراً سکڑ کر چھوٹی اور موٹی ہو جاتی۔ شروع کے کچھ دن روٹی توے پر ڈال کر ہماری حالت کچھ یوں ہوتی
اب تو ہم اچھا پھلکا بنا لیتے ہیں۔
یہ مشین روٹیاں فوٹوکاپی کرتی ہے کیا؟ایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھی
انگریزی بولنے والے باورچی یہاں بھی کافی مہنگے ہوتے ہیںہماری طرف تو باورچی مہنگا ہے
لگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔آئی ہوپ مجھے کبھی نہ کبھی بنانی آہی جائے گی۔ زندگی کے بیس سال امی نے کام کو ہاتھ نہیں لگانے دیا۔ ہاں چھوٹا موٹا کام بس۔
لیکن اب سب سیکھنا ہے۔
زیادہ ہی نکمی کافی معلوماتی ہے.لگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔
لاریب اصل میں شروع میں جو لاڈ پیار ملتا ہے نا وہ نکما بنا دیتا ہے۔ مجھ سے چھوٹے بھی ہیں اور دیکھو وہ مجھ سے زیادہ سگھڑ ہیں۔ مجھے بھی سارے کام آتے ہیں بس یہی ایک مسئلہ ہے روٹی والا۔ کرکے کھانی کتنی اوکھی ہے مجھے پتہ ہےلگتا ہے آپ بھی گھر میں چھوٹی بہن ہیں۔ ایسا عموماً ہوتا ہے کہ بڑی بہنا موجود ہوں اور وہ بھی ہر کام میں طاق، سگھڑ اور سلیقہ مند، تو چھوٹی والی ذرا زیادہ ہی نکمی رہ جاتی ہیں۔
بس اس طرح کا کوئی گفٹ مل جائے کہیں سے تو زندگی آسان ہوجائے۔ یہ تو شکل سے ہی آؤٹ آف رینج لگ رہی ہےایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھی
امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔
ایک نظر اس روبوٹک مشین پر بھی
جی جی وہی تو-یہ تو بہیت ہی مہنگی ہے، 999 ڈالرز کی