مجھے صرف ایک نوکری چاہیے۔

job.jpg
 
ظہور اسکو وہ سائکلوں والی جاب پر لگا دیں نا
بہن مجھے ڈر ہے اگر اس کو سائیکلوں والی نوکری دلادی تو کہیں یہ روزانہ ایک ایک کرکہ ساری سائیکلیں نہ بیچ دے۔ کیونکہ وہ سندھی میں ایک مقولہ ہے کہ بھوک ایک ایسی چیز ہے جو کسی دانا کو بھی دیوانہ بنادیتی ہے۔
 
Top