مجھے عطاری قرآن فونٹ کا Latest Version درکار ہے

ذیشان حیدر

محفلین
محترم ساتھیو!
مجھے عطاری قرآن کا Latest Version درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کےپاس لنک ہو تو یہاں دے دیں۔ مہربانی خاص ہوگی۔
دوسری بات یہ ہے کہ عطاری قرآن فونٹ کن صاحب نے بنایا ہے ان سے کس طرح رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
ذیشان بھائی۔ یہ عطاری قرآن فانٹ ہمارے پیارے سے ممبر محمد عویدص صاحب نے بہت عرصہ پہلے بنایا تھا۔ جو کہ پاور پیج کے قرآنی فانٹ کے گلفس کو کاٹ کر القلم قرآن فانٹ پر بیس کیا گیا تھا۔ اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ آجکل عویدص بھائی کہاں ہیں۔ ایک لمبا عرصہ سے آن لائن بھی نہیں آئے!
 
Top