http://www.youtube.com/watch?v=_5x1maSkIys
جہانزیب محفلین اکتوبر 24، 2008 #7 ہا ہا نہیں، ایک دفعہ بولنا شروع کیا تھا تو جویریہ سسٹر نے چپ کروا دیا تھا ۔ اب تب سے خاموش ہوں
تعبیر محفلین اکتوبر 24، 2008 #8 کوئی بات نہیں بڑے بڑے فارمز پر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ دوبارہ ہمت پکڑیں اب میں ہوں نا