مجھے پتا ہے تمہارا موزہ کہاں ہے

شکیب

محفلین
مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن :D
 
سید عمران

دار المعطلین میں جائیں ہمارے دشمن !!!
 
فلسفی

محفلین
مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن :D
شدید متفق ۔۔۔ محفل پر مختلف سوچ کے لوگ موجود ہیں۔ سب کا سب کے ساتھ متفق ہونا ضروری نہیں۔ گفتگو کے دوران اونچ نیچ بھی فطری ہے۔ اس کو ٹالنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ عدنان بھائی اور مفتی صاحب کو آواز لگاؤ اور پاپ کارن کا وڈا پیکیٹ لے کر بیٹھ جاؤ۔
 
مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن :D
شکریہ بھیا ،
یہ ہم ہی ہیں جو سر پر کفن باندھ کر کود پڑھتے ہیں ،اور ساتھ بھیا کا ہاتھ مضبوط سے پکڑے رہتے ہیں ۔
ورنہ تو بھیا کب کے رفو چکر ہو جائیں ۔
 
سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
ہاں بھیا ٹھیک ہے ہم جاتے ہیں آپ بھی ہمارے پیچھے پیچھے آجائیں ،
وہاں ہم آپ کی دعوت کریں گے ۔
آپ نے مدیر خاص تابش بھائی کی غیر موجودگی کا خوب فائدہ اٹھالیا۔۔۔
خیر دعوت تو ہم کررہے ہیں آپ کی۔۔۔
ہفتہ کی رات راشد منہاس روڈ پر۔۔۔
تشریف لے آئیے گا۔۔۔
اس مرتبہ کسی آستانے یا مستانے کی کہانی نہیں چلے گی!!!
 
آہ مفتی صاحب، کاش میں بھی شامل ہو سکتا۔ لیکن خیر آپ حضرات ملاقات کے بعد کا احوال اور تصاویر حسب سابق ضروری شئیر کیجیے گا۔
 
زیک

مسافر
ان سب باتوں کا ماخذ آپ کا ذاتی مشاہدہ ہے؟
مجھے مغرب میں رہتے دس سال ہو گئے، بہت سے غیر ملکی دوستوں کے گھروں میں آنا جانا ہے اور خاندانی مراسم ہیں، اپنے دس سالہ مشاہدے کی روشنی میں ان میں سے کسی ایک بات کی تصدیق کرنا میرے لیے ممکن نہیں (معذرت کے ساتھ!)
22 سال ہو گئے امریکہ میں لیکن وہ مغرب نہ دیکھ سکے جو پاکستان انڈیا بیٹھے لوگ بتاتے ہیں
 
زیک

مسافر
مجھے تو لگتا ہے یہ عدنان بھائی اور عمران بھائی کی ملی بھگت ہے۔ جہاں کسی لڑی میں کوئی بحث چلی، کہ یہ دونوں پہنچے اور لگے چونچ لڑانے۔
بحث کی ترتیب درہم برہم اور دار المعطلین ہنوز خالی۔
ویل ڈن :D
بیکار کی باتیں کر کے ہر لڑی کو تباہ کرنا انہی دونوں کا کام ہے
 
شکیب

محفلین
22 سال ہو گئے امریکہ میں لیکن وہ مغرب نہ دیکھ سکے جو پاکستان انڈیا بیٹھے لوگ بتاتے ہیں
بھائی یہ تو آپ نے بڑی زبردست بات کہی۔ واقعی اگر ایسی بات ہے تو میں اس کی تفصیل جاننا چاہوں گا۔ مثلاً جو stereotypes ہم نے پال رکھے ہیں۔
مناسب سمجھیں تو انباکس بھی کھٹکھٹاؤں کیونکہ اس موضوع پر لکھنے کو کافی عرصے سے سوچ رکھا ہے، اداریہ یا بلاگ پر مضمون کی شکل میں۔
 
Top