مجھ سے زیادہ صادق اور امین

عسکری

معطل
4-7-2013_142278_1.gif

http://jang.com.pk/jang/apr2013-daily/07-04-2013/u142278.htm
 
عسکری

معطل
آخری ہفتہ حکومت نے جو ات اس عورت نے مچائی مجھے تو یہ لگا تھا کہ پورا پاکستان ہی اپنے نام نا کرا دے یا بیچ دے اب بھی کہتی ہے صادق اور امین لعنت ہے بھئی
 
یوسف-2

محفلین

عسکری

معطل
میں سمجھا کہ عسکری بھائ اپنے بارے میں کہہ رہےہیں کہ ”مجھ سے زیادہ صادق اور امین“ :p اگر ایسا ہوتا تو میں کم از کم ”صادق“ کے بارے میں تو ضرور گواہی دیتا کہ میں نے عسکری بھائی سے بڑا ”سچا“ نہیں دیکھا۔:D
آپ کی شام کی شفٹ دیکھ کر لگتا ہے اب ہمیں صبح اور شام دونوں وقت خیال رکھنا پڑے گا :cautious:
 
یوسف-2

محفلین
آپ کی شام کی شفٹ دیکھ کر لگتا ہے اب ہمیں صبح اور شام دونوں وقت خیال رکھنا پڑے گا :cautious:
ہا ہا ہا۔ بہت خوب پکڑا آپ نے۔ :D اصل میں صبح کی شفٹ میں عموماً ہم آپ ہی کی طرح ہوتے ہیں، تنہا، تنہا، آفس اور کمرہ :D اور جب شام کی شفٹ میں لاگ اِن ہونا شروع کرتے ہیں تو سمجھ لیجئے کہ ہم ”نارمل زندگی“ میں داخل ہوچکے ہیں، بیوی اور بچوں کی بک بک اور جھک جھک کے درمیان مطمئن اور خوش و خرم :mrgreen:
 
صبح شام کے سلسلے ہمارے ساتھ بھی ہین پر کمپیوٹرز آس پاس ہی ہوتے ہیں زیادہ تر :p
 
ساجد

محفلین
ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہے۔ یاسمین شاہ کی ڈگری کے بارے میں سچ بول کر صادقین میں شمار تو کی جا سکتی ہے اور پاکستان کے 9 کروڑ روپے اپنے پاس رکھنے کا اقرار کر کے امین بھی۔ :)
ویسے محفل پر اپنے محمد امین بھی تو ہیں ،ان سے بھی پوچھتے ہیں کہ کیا انہوں نے بھی ایسی کوئی امانت تو نہیں رکھی ہوئی۔
 
باباجی

محفلین
سب سے پہلے آپ چہرہ دیکھیں خود کو صادق و امین کہنے والی/والے کا
اور پھر عوام کو عقل پر جوتے ماریں جو اب بھی ان کی لن ترا نیاں سن رہے ہیں
افسوس اس بات کا ہے کہ ہم عوام اتنا کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں کرتے
ووٹ کو طاقت تو مانتے ہیں پر طاقت کا سہی استعمال کبھی نہیں کیا
 
Top