بھیّا "میشاکیرولا" تو ٹیوٹا کرولا کی خالہ لگتی ہے۔ اِس دِل کش خاتون کا نام منیشا کوئرالہ ہے اور ہماری پسندیدہ اداکارہ رہنے کا اعزاز ہے اِن کے پاسزبردست
غزل تو پاکستانی ہے لیکن تصویر میشاکیرولا کی لگائی ہے؟
اب تو ٹویوٹا دنیا کی نمبر ون گاڑیوں کی کمپنی ہے 2010 میں شاید جی ایم سی کو پیچھے چھوڑ دیا تھابھیّا "میشاکیرولا" تو ٹیوٹا کرولا کی خالہ لگتی ہے۔ اِس دِل کش خاتون کا نام ہے منیشا کوئرالہ ہماری پسندیدہ اداکارہ رہنے کا اعزاز ہے اِن کے پاس
گُوگل پہ سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک انڈین اداکارہ کی تصویر ہے، میں فلمیں نہیں دیکھتا بھائی صاحب اس لئے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ یہ انڈین ہے یا مریخ کی مخلوق۔۔۔۔۔ مجھے فیس ایکسپریشنز کی ضرورت ہوتی ہےزبردست
غزل تو پاکستانی ہے لیکن تصویر میشاکیرولا کی لگائی ہے؟
اگر یہ میڈم مریخ ہوتی تو کینسر سے مرجاتی،، انڈین اکٹریس ہے اور نیپال کے شاہی خاندان سے تعلق ہے ان میڈم کو بریسٹ کینسر ہوگیا تھاگُوگل پہ سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک انڈین اداکارہ کی تصویر ہے، میں فلمیں نہیں دیکھتا بھائی صاحب اس لئے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ یہ انڈین ہے یا مریخ کی مخلوق۔۔۔۔۔ مجھے فیس ایکسپریشنز کی ضرورت ہوتی ہے
چلیں آپ انہیں پاری سی مانو کہنا چاہ رہے ہیں تو ٹھیک ہے یہ بہت کیوٹ رہی ہیں ایک ایسا چہرہ جسے دیکھتے ہی آپ سُبحان اللہ کہہ اُٹھیں۔ کینسر سروائیور ہیں اَب تو۔اب تو ٹویوٹا دنیا کی نمبر ون گاڑیوں کی کمپنی ہے 2010 میں شاید جی ایم سی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا
جسطرح بلی شیر کی خالہ ہے اسی طرح اس میں بھی کیا برائی ہے محترم!
اللہ ہم سب کو ھدایت دے،،، آمینچلیں آپ انہیں پاری سی مانو کہنا چاہ رہے ہیں تو ٹھیک ہے یہ بہت کیوٹ رہی ہیں ایک ایسا چہرہ جسے دیکھتے ہی آپ سُبحان اللہ کہہ اُٹھیں۔ کینسر سروائیور ہیں اَب تو۔
سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارامیں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ علامہ اقبال پہ کونسا ملک اپنا حق جتائے گا۔