مجھ میں کوئی دکھتا ہے

S. H. Naqvi

محفلین
لیجئے صاحب اب برداشت نہیں ہو پا رہا، اب مجھے اپنی اصلی جون میں آنا پڑے گا، اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں ہے، اب مجھے اپنے اندر کی خاتون کوباہر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:laughing: جی ہاں یہ میں نہیں کہہ رہا، یہ سب تو راولپنڈی کے 30 سالہ سمیع سلیم بھٹی کا کہنا ہے، موصوف نے نیڑھے تٹڑیڑھے کے بجائے ڈائریکٹ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دی ہے اور اپنی جنس تبدیل کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ دیکھیں اب کیا فیصلہ آتا ہے کہ آج کل عدالتیں آزاد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
 

شمشاد

لائبریرین
اس کی حرکتوں سے لگتا تو یہی ہے کہ اس میں کوئی زنانہ روح حلول کر گئی ہوئی ہے۔
 
Top