تعارف مجیب منصور سے ملیے

mujeeb mansoor

محفلین
تمام منتظمین،اراکین،حاضرین،اور زائرین کو محبت بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا تعارف مختصرا کچھ اسطرح ہے
نام ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مجیب الرحمن
تخلص؛؛؛؛؛؛؛منصور
عام طور پر؛؛؛؛مجیب منصور
مقام؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛خیرپور پھر کراچی
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید مجیب الرحمن منصور صاحب
بہت مختصر تعارف دیا ہے آپ نے، کچھ اور بھی بتائیں اپنے بارے میں۔
 

بلال

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
 

mujeeb mansoor

محفلین
قابل احترام زیگ صاحب،سخنور صاحبہ،دوست صاحب،سارہ صاحبہ، محترم ،شمشاد بھائی،ابن سعید صاحب،زہرا علوی صاحبہ،الف عین صاحب۔محترمین محمد وارث صاحب،ایم بلال صاحب،حجاب صاحب،تعبیر صاحبہ،damsel صاحب،
آپ سب بھائیوں اور بھنوں کا بہت بہت شکریہ،
 

الف عین

لائبریرین
شواگتوم۔۔
شاکر پنجابی میں خوش آمدیئد کرتے ہیں اردو کے علاوہ ایک اور پاکستانی زبان میں۔ تو میں بھی ہندوستان کی ایک اور قومی زبان میں خوش آمدید کروں۔ یہ بنگلہ ہے۔ اسش کو میں آندھر پردیش کی تیلگو کی بہ نسبت زیادہ درست بول سکتا ہوں۔ کھوب بھالو کورے (خوب اچھی طرح(
 

تعبیر

محفلین
سخنور صاحبہ ۔۔:Lollz:

مجیب صاحب سخنور صاحب ہیں ۔۔ صاحبہ نہیں ہیں ۔۔

:cat:

ہاہاہا

اس کے علاوہ بھی کئی صاحب اصل میں صاحبائیں ہیں اور صاحبائیں اصل میں صاحب

جیسے زیگ صاحب پتہ نہیں کون ہیں البتہ یہاں زیک ہوتے ہیں

حجاب صاحب :eek: یہ صاحبہ ہیں :grin:

damsel صاحب :eek: یہ بھی صاحبہ ہیں

شکر ہے مجھے صحیح پہچاں لیا ورنہ شروع میں مجھے یقین دلانا پڑتا تھا :grin:
 
Top