سید لبید غزنوی
محفلین
یعنی آپ پناہ دینے کے بہانے مہمان نوازی کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔پناہ لینے ہمارے پاس آجائیے گا۔۔۔
یعنی آپ پناہ دینے کے بہانے مہمان نوازی کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔پناہ لینے ہمارے پاس آجائیے گا۔۔۔
گھسیٹنے کا رواج ہے ۔۔۔ہمارے ہاں "پیٹنے" کا رواج نہیں ہے
آپ کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔یعنی آپ پناہ دینے کے بہانے مہمان نوازی کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔
فارسی لوگوں کو ۔۔۔فارسی کے علاوہ زبان میں کچھ کہیں گے تو کیا انکی سمجھ میں کچھ آئے گا۔۔۔اردو جاننے والوں کو ولندھیزی میں کچھ کہیں یا فرانسیسی میں تو کیا انکے کچھ پلے پڑے گا ۔۔؟؟خدا، نماز، روزہ اور لفظ سود قران میں کہاں ہیں۔۔۔؟
اس کا تلفظ اس طرح نہیں ہے ۔۔۔میں تو اپنی کم علمی کا اعتراف کرتا ہو ں ۔۔آپ رجوع کریں کسی ماہر لسانیات سے جو حروف کے درست ہجے اور ضبط سے بھی واقف ہو وہ آپکی رہنمائی کرے ۔۔۔محفل میں موجود مجھ سمیت بہت سے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو جائے گا ۔۔۔
ہر ایک کا یہی حال ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ سب ۔۔۔ایک ہی پلیٹ فارم پے جمع ہو جائیں اور ایک دوسرے کی دشمنی سے باز آجائیں ۔۔۔ہماری ان آپس کی رنجشوں کا اسلام دشمن خوب فائدہ اُٹھا رہے ہیں ۔۔کا ش ہم سب مسلمان ایک پرچم کے سائے تلے ایک ہو جائیں۔۔۔اس مسلک و دیگر ماننے والے مسالک کے مخالفین تکفیریوں کا شب و روز اسی کام میں صرف ہوتا ہے کہ کسی طرح ان دوسرے مسالک کے عقائد اور نظریات کا رد کیا جائے۔
انور شاہ کشمری کے ۔۔آخری الفاظ اور آپکا یہ شعر۔۔۔ایک قدر مشترک ۔۔ہم اپنی طر توجہ نہیں دیتے بس دوسروں کی ہی برائیاں کرتے ہیں ۔۔۔اپنی تعمیر جو کرتے تو کوئی بات بھی تھی
تم نے اک عمر گنوادی مری مسماری میں
لالہ جی ہم کون سا زحمت سمجھتے ہیں ۔۔۔آپ کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
ہم مہمان کو رحمت سمجھتے ہیں!!!
بہت خوب ۔۔۔۔عشق لگاؤ ہے جو خیال سے ہوتا ہے
محبت لگاؤ ہے جو وجود سے ہوتی ہے
عشق بے انتہا ہے
محبت محدود ہے
عشق طلب سے ماورا ہے
محبت طلب ہی طلب ہے
کھل کے بتائیں سید صاحب.بہت خوب ۔۔۔۔
اچھا لکھتی ہیں۔۔۔محبت طلب ہے سچ میں ۔۔اور عشق طلب سے ماوراء ۔۔۔عین حقیقت۔۔۔تھوڑی سی تلخی ہم بھی جھیلے ہیں۔۔۔
جس چیز کا ذکر اشارۃ ً کیا ہے ۔۔۔ان شا ء اللہ بیت اللہ کے اندر عنقریب وہ ہمیشہ کے لیے میری ہو جائے گی ۔۔۔جب تک طلب رہی نہیں ملی ۔۔کھل کے بتائیں سید صاحب.
شکریہبی بی میں آپ کو پنجابی کی اچھی، دفاعی اور عالمی امور کی کچھ کچھ اور یہودیت پر تھوڑا بہت عبور رکھنے والی
نامعقولیت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور آپ اس کو ماپ یا سمجھ بھی نہیں سکتے ہیں۔اور نامعقول حد تک بد لحاظ ہی سمجھا تھا۔۔۔
مطلب کیا ہےآپ کا!!! کھل کر بات کیجیے۔بی بی تو آپ شاید اب تک انھیں سمجھتے ہیں۔
ٹهیک ہے جی۔ بغیر حد کے نامعقول مان لیانامعقولیت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور آپ اس کو ماپ یا سمجھ بھی نہیں سکتے ہیں۔
۔
اس کاش کا حل بہت پہلے ایک مولانا بیان فرما گئے تھے 'اپنے مسلک کو چھوڑو نا اوردوسرےکے مسلک کو چھیڑو نا'ہر ایک کا یہی حال ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ سب ۔۔۔ایک ہی پلیٹ فارم پے جمع ہو جائیں اور ایک دوسرے کی دشمنی سے باز آجائیں ۔۔۔ہماری ان آپس کی رنجشوں کا اسلام دشمن خوب فائدہ اُٹھا رہے ہیں ۔۔کا ش ہم سب مسلمان ایک پرچم کے سائے تلے ایک ہو جائیں۔۔۔
متنازعہ بات شروع کریں گے تو جواب بھی سننا پڑتا ہے۔انور شاہ کشمری کے ۔۔آخری الفاظ اور آپکا یہ شعر۔۔۔ایک قدر مشترک ۔۔ہم اپنی طر توجہ نہیں دیتے بس دوسروں کی ہی برائیاں کرتے ہیں ۔۔۔
ٹهیک ہے جی۔ بغیر حد کے نامعقول مان لیا
لگتا ہے آج 'وہاں' سے چهٹی ہےجو یہاں ہلچل مچا دی ہے
وہاں کو چھوڑیے لیکن ہلچل کیسی !لگتا ہے آج 'وہاں' سے چهٹی ہےجو یہاں ہلچل مچا دی ہے
بالکل ٹھیک۔۔۔اس کاش کا حل بہت پہلے ایک مولانا بیان فرما گئے تھے 'اپنے مسلک کو چھوڑو نا اوردوسرےکے مسلک کو چھیڑو نا'
بہت خوب ۔۔۔
متنازعہ بات شروع کریں گے تو جواب بھی سننا پڑتا ہے۔
وہی جس کا ذکر ایک بار پہلے بهی ہوا تهاوہاں کو چھوڑیے لیکن ہلچل کیسی !
آہاں۔وہی جس کا ذکر ایک بار پہلے بهی ہوا تها
واہ ! کیا خوب تشریح ہےمحبت میں کوئی بین نہیں ہوتا جبکہ عشق میں معطلی بھی بخوشی قبول کر لی جاتی ہے۔