محبت اور عشق میں فرق۔۔۔

خدا، نماز، روزہ اور لفظ سود قران میں کہاں ہیں۔۔۔؟
فارسی لوگوں کو ۔۔۔فارسی کے علاوہ زبان میں کچھ کہیں گے تو کیا انکی سمجھ میں کچھ آئے گا۔۔۔اردو جاننے والوں کو ولندھیزی میں کچھ کہیں یا فرانسیسی میں تو کیا انکے کچھ پلے پڑے گا ۔۔؟؟
سادہ ساسوال ہے قرآن کس زبان میں نازل ہوا ہے ؟؟؟؟
عربی میں ۔۔ایک چھوٹا سا بچہ بھی فٹ جواب دے گا ۔۔۔
اعجاز قرآنی کیا ہے ۔۔۔۔؟؟
نہ اسکی کوئی نظیر ہے نہ مثل ۔۔۔اور آپ نے کہا یہ الفاظ قرآن میں کہاں ہیں ۔۔۔اگر یہ آجائیں تو قرآن کا اعجاز ختم ۔۔۔۔اور اتنی آسان بات تو یہ ہے کہ جب قرآن عربی ہے تو غیر عربی الفاظ کیسے آسکتے ہیں اس میں ؟؟؟
اگر انہی الفاظ کے عربی مستعمل الفاظ دیکھیں تو آپکو ایک دو نہیں سینکڑوں مثالیں مل جائیں گی ۔۔۔
عرب شعراء نے اپنے کلام میں لفظ (عشق ) کو استعمال کیا ہے ۔۔۔مگر اللہ نے اپنے کلام میں نہیں ۔۔۔طرف داری کس کے کلام کی کرنی ہے ۔۔۔؟؟ۃ فیصلہ کرلیں ۔۔۔
اس کا تلفظ اس طرح نہیں ہے ۔۔۔میں تو اپنی کم علمی کا اعتراف کرتا ہو ں ۔۔آپ رجوع کریں کسی ماہر لسانیات سے جو حروف کے درست ہجے اور ضبط سے بھی واقف ہو وہ آپکی رہنمائی کرے ۔۔۔محفل میں موجود مجھ سمیت بہت سے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو جائے گا ۔۔۔
اس مسلک و دیگر ماننے والے مسالک کے مخالفین تکفیریوں کا شب و روز اسی کام میں صرف ہوتا ہے کہ کسی طرح ان دوسرے مسالک کے عقائد اور نظریات کا رد کیا جائے۔
ہر ایک کا یہی حال ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ سب ۔۔۔ایک ہی پلیٹ فارم پے جمع ہو جائیں اور ایک دوسرے کی دشمنی سے باز آجائیں ۔۔۔ہماری ان آپس کی رنجشوں کا اسلام دشمن خوب فائدہ اُٹھا رہے ہیں ۔۔کا ش ہم سب مسلمان ایک پرچم کے سائے تلے ایک ہو جائیں۔۔۔
اپنی تعمیر جو کرتے تو کوئی بات بھی تھی
تم نے اک عمر گنوادی مری مسماری میں‌
انور شاہ کشمری کے ۔۔آخری الفاظ اور آپکا یہ شعر۔۔۔ایک قدر مشترک ۔۔ہم اپنی طر توجہ نہیں دیتے بس دوسروں کی ہی برائیاں کرتے ہیں ۔۔۔
 

نور وجدان

لائبریرین
عشق لگاؤ ہے جو خیال سے ہوتا ہے
محبت لگاؤ ہے جو وجود سے ہوتی ہے
عشق بے انتہا ہے
محبت محدود ہے
عشق طلب سے ماورا ہے
محبت طلب ہی طلب ہے
 
عشق لگاؤ ہے جو خیال سے ہوتا ہے
محبت لگاؤ ہے جو وجود سے ہوتی ہے
عشق بے انتہا ہے
محبت محدود ہے
عشق طلب سے ماورا ہے
محبت طلب ہی طلب ہے
بہت خوب ۔۔۔۔
اچھا لکھتی ہیں۔۔۔محبت طلب ہے سچ میں ۔۔اور عشق طلب سے ماوراء ۔۔۔عین حقیقت۔۔۔تھوڑی سی تلخی ہم بھی جھیلے ہیں۔۔۔
 
کھل کے بتائیں سید صاحب.
جس چیز کا ذکر اشارۃ ً کیا ہے ۔۔۔ان شا ء اللہ بیت اللہ کے اندر عنقریب وہ ہمیشہ کے لیے میری ہو جائے گی ۔۔۔جب تک طلب رہی نہیں ملی ۔۔
رخ بدلا تو انعام کے طور پے اسے میرا مقدر بنا دیا گیا ۔۔۔اب انتظار میں ہم ۔۔۔جلد ہی جائیں گے اور اسے اپنا بنا کر لے آئیں گے ۔۔۔۔
اب خوش ہیں ۔۔۔؟؟
سلامت رہیں اور دعا بھی کر یں اللہ خیر سے معاملات کو انجام تک پہنچائے ۔۔آمین
 
بی بی میں آپ کو پنجابی کی اچھی، دفاعی اور عالمی امور کی کچھ کچھ اور یہودیت پر تھوڑا بہت عبور رکھنے والی
شکریہ
اور نامعقول حد تک بد لحاظ ہی سمجھا تھا۔۔۔:tongueout:
نامعقولیت کی کوئی حد نہیں ہوتی اور آپ اس کو ماپ یا سمجھ بھی نہیں سکتے ہیں۔ :)
بی بی تو آپ شاید اب تک انھیں سمجھتے ہیں۔ :LOL::LOL::LOL:
مطلب کیا ہےآپ کا!!! کھل کر بات کیجیے۔
 
ہر ایک کا یہی حال ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ سب ۔۔۔ایک ہی پلیٹ فارم پے جمع ہو جائیں اور ایک دوسرے کی دشمنی سے باز آجائیں ۔۔۔ہماری ان آپس کی رنجشوں کا اسلام دشمن خوب فائدہ اُٹھا رہے ہیں ۔۔کا ش ہم سب مسلمان ایک پرچم کے سائے تلے ایک ہو جائیں۔۔۔
اس کاش کا حل بہت پہلے ایک مولانا بیان فرما گئے تھے 'اپنے مسلک کو چھوڑو نا اوردوسرےکے مسلک کو چھیڑو نا'
انور شاہ کشمری کے ۔۔آخری الفاظ اور آپکا یہ شعر۔۔۔ایک قدر مشترک ۔۔ہم اپنی طر توجہ نہیں دیتے بس دوسروں کی ہی برائیاں کرتے ہیں ۔۔۔
متنازعہ بات شروع کریں گے تو جواب بھی سننا پڑتا ہے۔ :)
 
Top