محبت تو اک جاوداں زندگی ہے۔۔۔

عاطف بٹ

محفلین
'انور' فلم میں پیش کیا جانے والا سعید قادری کا گیت 'محبت تو اک جاوداں زندگی ہے' کشیتیج اور شلپا راؤ نے گایا۔ یہ نغمہ میرے پسندیدہ ترین گیتوں میں سے ایک ہے۔
 

عسکری

معطل
یہ گانا میں نے بھی سنا تھا جاویداں کا کیا مطلب ہوا ؟:oops: کہیں یہ زندہ جاوید والی بات تو نہیں؟
 

نایاب

لائبریرین
تو سے نیناں لاگے پیا سانور
نہیں بس میں اب یہ جیا سانور
محبت تو ایک جاویداں زندگی ہے
تو سے نیناں لاگے ملی روشنی
تو سے من جو لاگا ملی زندگی
محبت تو ایک جاویداں زندگی ہے
محبت کی ہے داستاں زندگی
محبت نہ ہو تو کہاں زندگی
محبت تو ایک جاویداں زندگی ہے
تو سے نیناں لاگے
شمع کو پگھلنے کا ارمان کیوں ہے
پتنگے کو جلنے کا ارمان کیوں ہے
اسی شوق کا امتحان زندگی ہے
پادا نی دا سارے گاما
محبت جسے بخش دے زندگانی
نہیں موت پر ختم اس کی کہانی
کیسے جیا جائے کیسے جیا جائے
کیسے جیا جائے کیسے جیا جائے
نہیں کوئی سانس محبت سے خالی
ہر اک روح پیاسی ہر اک دل سوالی
محبت جہاں ہے وہاں زندگی ہے
محبت نہ ہو تو کہاں زندگی ہے ۔
تو سے نیناں لاگے ملی روشنی
توسے من جو لاگا ملی زندگی
محبت جسے بخش دے زندگانی
نہیں موت پر ختم اس کی کہانی

بہت شکریہ بٹ بھائی کیا خوب نغمہ شریک محفل کیا آپ نے
 
Top