کیا پتہ اس کے محبوب کو بھی بغیر چینی کے چائے پسند ہونہ اس کی چائے میں چینی (پھر تو واقعی واحد وجہ محبت ہی ہو گی، یا شوگر کا مرض بھی ممکن ہے)
بہت عمدہ،
شئیر کرنے کا شکریہ جناب۔
صحیح کہا آپ نے محبت میں محبت کے سوا کسی بات کی پروا نہیں رہتیمحبت اتنی میٹھی کہ چینی کے بارے سوچ ہی نہیں آتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس کے پاس بیٹھ کر دنیا بھول جاتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت خوب شراکت محترم رابطہ بھائی
فالتو بکواس۔
اپنی اپنی عینک کی بات ہےفالتو بکواس۔