محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

عسکری

معطل
پر محبت مر گئی ہے :cautious: انسان جب مرتا ہے تو سوائے اس کی یادوں کے ہر چیز مر جاتی ہے محبت سمیت
 
Many powerful photographs have been made in the aftermath of the devastating collapse of a garment factory on the outskirts of Dhaka, Bangladesh. But one photo, by Bangladeshi photographer Taslima Akhter, has emerged as the most heart wrenching, capturing an entire country’s grief in a single image.

Read more: http://lightbox.time.com/2013/05/08/a-final-embrace-the-most-haunting-photograph-from-bangladesh/#ixzz2SjGsvnAb

تصویر کیوں نہیں لگائیں اپیا
03_img_02891.jpg
 
عسکری

معطل
آپکا مطلب ہے مادی دُنیا میں ؟؟؟
دنیا ہے ہی مادی اور کیا ہے؟ یہ جوڑا جو آپ دیکھ رہی ہیں اگلے چند ہفتوں میں بھولی بسری یاد اور پھر 5 سال بعد گم گشتہ 50 سال بعد ابد تک کے لیے ہر جگہ سے مٹ چکا ہو گا ۔ سب فنا ہونا ہے کچھ باقی نہیں رہتا۔
 
تصویر کیوں نہیں لگائیں اپیا
03_img_02891.jpg
نہیں یہ امر ہو گئی ہے
یہ گھر تو تھا نہیں،
گارمنٹ فیکٹری تھی، جہاں مرد اور عورتیں کام کرتے تھے، تو اس امر محبت کی نوعیت بڑی واضع نظر آ رہی ہے۔
اور ابھی تک شاید ان امر پریمیوں کو کسی نے اون بھی نہیں کیا، کہ شاید کہیں ان کی امر محبت ان زندوں کی عزت کا جنازہ نہ نکال دے۔
 
زرقا مفتی

محفلین

میرا خیال ہے محبت کی سبھی کہانیوں کے امر کرداروں کی آپس میں شادیاں نہیں ہوئیں تھیں
 
زرقا مفتی

محفلین
دنیا ہے ہی مادی اور کیا ہے؟ یہ جوڑا جو آپ دیکھ رہی ہیں اگلے چند ہفتوں میں بھولی بسری یاد اور پھر 5 سال بعد گم گشتہ 50 سال بعد ابد تک کے لیے ہر جگہ سے مٹ چکا ہو گا ۔ سب فنا ہونا ہے کچھ باقی نہیں رہتا۔
اچھا تو پھر شیریں فرہاد، لیلی مجنوں ہیر رانجھا ، رومیو جولیٹ کیوں امر ہوئے
 
عسکری

معطل
لوک کہانیاں ہیں جن کے کردار امر ہیں
جی جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں یا غلو کا حد درجہ استمال ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہوتا گیا ۔ یہاں اب ان خداؤں کو ماننے والا کوئی نہیں رہا جن کے لیے لاکھوں انسانوں کی جانیں گئی ۔ کوئی ہے اس دنیا مین جو زیوس اپولو اریس کو خدا مانتا ہو؟ وقت ہے چلتا جائے گا جو مر گئے وہ مٹ گئے اور اسی طرح ایک دن سب کچھ مٹ جائے گا سب کچھ ۔
 
یہاں نہ تو روز محشر کا ذکر ہے اور نہ ہی دُنیا کے فانی ہونے کا
جذبوں کو فنا نہیں کیونکہ یہ مادی نہیں ہوتے
 
جزبے یادیں احساسات مناجات یقین امیدیں عقائد سب کچھ فنا ہونا ہے سب کچھ ۔ محو تماشا ہیں ہم پریہ تماشا بھی اصلی نہیں کیونکہ یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے
 
ساجد

محفلین
جی جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں یا غلو کا حد درجہ استمال ہوا اور وقت کے ساتھ ساتھ ہوتا گیا ۔ یہاں اب ان خداؤں کو ماننے والا کوئی نہیں رہا جن کے لیے لاکھوں انسانوں کی جانیں گئی ۔ کوئی ہے اس دنیا مین جو زیوس اپولو اریس کو خدا مانتا ہو؟ وقت ہے چلتا جائے گا جو مر گئے وہ مٹ گئے اور اسی طرح ایک دن سب کچھ مٹ جائے گا سب کچھ ۔

یہاں نہ تو روز محشر کا ذکر ہے اور نہ ہی دُنیا کے فانی ہونے کا
جذبوں کو فنا نہیں کیونکہ یہ مادی نہیں ہوتے
لیکن یہ اپنے اظہار اور وجود کے ثبوت کے لئے مادے ہی کے محتاج ہوتے ہیں۔ یہ تصویر بھی اس بات کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔
 
اور مادہ اپنی ماہیت بدلتا رہتا ہے کل کو جو کسی کہکشاں کے پتھر میں مکس کیلشیئم تھا آج ہمارا دانت ہے پھر کسی بڑے لویشن کے بعد یہی دانت کسی سیارے کا پتھر بن جاے گا :bighug:
 
Top