محبت مر نہیں سکتی ۔۔۔A Final Embrace: The Most Haunting Photograph from Bangladesh Read more: http:

عسکری

معطل
جگر جان ۔۔ مجھے پتہ ہے آپ جو سوچتے ہو وہی لکھتے ہو ۔۔۔ میں بھی جو سوچتا ہوں وہی لکھتا ہوں ۔۔۔ آپ کے اور میرے سوچنے میں فرق ہے ۔۔۔ کیوں ؟
اس '' کیوں '' کا جواب دیں ذرا
ہر انسان دوسرے سے مختلف جزبات احساسات اور افکار رکھتا ہے اور دوسرے سے مختلف ڈگر پر اپنی سوچ کی پرواز کرتا ہے کسی کی پرواز محدود تو کسی کی وسیع ہوتی ہے پرواز تخیل انسان کے اپنے موجود افکار اور علم کے حساب سے ہوتی ہے ۔کسی کی پرندے جتنی کہ کچھ کلو میٹر کسی کی سسیسنا جتنی کہ کچھ سو کلو میٹر کسی کی بوئنگ 737 جنتی کے کچھ ہزار کلو میٹر کسی کی بوئنگ777 جتنی کہ دنیا کا چکر کاٹ ڈالے تو کسی کی گسینی پروب جتنی کہ مشتری تک پہنچ جائے تو کسی کی کسی کی نیمیسس جیسی کہ قریب ہو تو سانس سنائی دے دور جائے تو 25 لاکھ لائٹ ائیرز جتنی تو کسی کی ملٹی ورس جتنی لا محدود :biggrin:
 
پردیسی

محفلین

بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔۔۔ میں آپ سے صد فیصد متفق ہوں ۔۔۔ مگر میرے '' کیوں'' کا جواب اب بھی نہیں ملا
یعنی ایسا کیوں ہے ؟ یا ہوتا ہے ؟
اپنی پڑھی تمام کتابیں کھنگال ڈالیں ، تمام استادوں کو جمع کر لیں ۔۔۔ انٹرنیٹ پر کھوج کریں ، وکیپیڈیا کو کھنگالیں ۔۔۔ مجھے اس کیوں کا جواب لا دیں ۔۔۔۔اور اگر نہ لاسکے تو ۔۔ تو پھر جو میں نے درخواست کی تھی اس پر عمل کیجئے گا ۔
کیونکہ وہاں سے جو آپ کو ملے گا اس میں اسی '' کیوں '' کا بھی جواب ہوگا
 
عسکری

معطل
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔۔۔ میں آپ سے صد فیصد متفق ہوں ۔۔۔ مگر میرے '' کیوں'' کا جواب اب بھی نہیں ملا
یعنی ایسا کیوں ہے ؟ یا ہوتا ہے ؟
اپنی پڑھی تمام کتابیں کھنگال ڈالیں ، تمام استادوں کو جمع کر لیں ۔۔۔ انٹرنیٹ پر کھوج کریں ، وکیپیڈیا کو کھنگالیں ۔۔۔ مجھے اس کیوں کا جواب لا دیں ۔۔۔ ۔اور اگر نہ لاسکے تو ۔۔ تو پھر جو میں نے درخواست کی تھی اس پر عمل کیجئے گا ۔
کیونکہ وہاں سے جو آپ کو ملے گا اس میں اسی '' کیوں '' کا بھی جواب ہوگا
اس پر مجھے یہی لگتا ہے کہ آپ میرے خیر خواہ ہونے کے ناطے مجھے اس سے نکال دور کرنا چاہتے ہیں :cautious: پھر میرا کیا ہو گا اگر یہ سب بند کر دیا تو ۔ دیکھیں ویسے مجھے لگتا ہے مجھے پھر اسی جائے پناہ میں حفاظت ملے گی ۔ یا پھر میں مکمل طور پر تصوف یا رھبانیت یا پھر ترک دنیا میں ہی چین نصیب ہو گا کیا یہ پیش گوئیاں اور میرے دانت گننے والوں کی باتیں یہی مستقبل دکھا رہی ہین؟:(
 
محبت ایک کائناتی یا آفاقی جذبہ ہے یہ کسی انسان یا جاندار کی موت سے نہیں مرتا آپ اسے دایک دو نفوس تک محدود نہیں کر سکتے ۔ جب تک یہ جہان یہ کائنات رہے گی محبت بھی رہے گی ۔
ستارے یا سیارے یوں تو بے جان اجسام ہیں مگر یہ بھی ایک دوسرے کی کشش سے قائم ہیں ورنہ فنا ہو جاتے
یہ آفاقی جذبہ اپنا وجود قائم رکھنے کے لیے کچھ سہارے اور گواہوں کا محتاج ہے۔
یہ لوگ ہی ہیں جو ان جذبات کو بڑھا چڑھا کر کہانیاں بناتے ہیں اور اگلی نسلوں تک منتقل کرتے ہیں۔ اس "امر" محبت کو بھی کیمرے کی آنکھ نہ دیکھتی تو اس محبت نے بھی سفید کفن پہن کر اجتماعی قبر میں دفن ہو جانا تھا۔
اور یہ محبت اور عشق جیسے جذبے کو کہاں لا رہی ہیں بیچ میں یہاں، ذرا غور سے دیکھیں یہ لوگ کیا کر رہے تھےکہ یہ افتاد آن پڑی اور اسی حالت میں مر گئے۔ یہ کوئی گھر نہیں تھا کہ میاں بیوی خلوت میں تھے اور ویسے ہی دفن ہو گئے تو کیا ہوا۔
یہ کام کرنے کی فیکٹری تھی یہ ورکر تھے، یہ گناہ کی حالت میں تھے اور ویسے ہی عبرت کا نشاں بن گئے۔
 
زرقا مفتی

جناب یہ اپنی اپنی سوچ کی بات ہے میں اسے ایسے دیکھتی ہوں کہ خاتون کو خطرے میں دیکھ کر مرد اُسے بچانے کے لئے آگے بڑھا اُسے اپنے بازؤں میں تھاما کہ قضا نے اُسے بھی آلیا
 
اوہ!!
پھر وہ جو امر محبت وحبت کا چکر کہاں چلا گیا بیچ میں سے ؟؟؟

بیچاری کو ابھی سے دفن کر دیا ایک عذر کی اوٹ میں۔
 
پردیسی

محفلین
بیوی اور محبوب لو جی کر لو گل اس بات پر مجھے لائف لائن استمال کرنی ہے یوسف-2 پردیسی بھائی جان :roll:
او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔ پاء جی سامنے محترمہ ہیں ۔۔ جن کا میں بذات خود بہت احترام کرتا ہوں
چلیں خیر ۔۔
ایک تو جب شادی محبت کی ہو تو تب بھی بیوی محبوب کا درجہ پا تی ہے ۔۔۔ مگر دو تین سال تک (زیادہ تر میں ایسے ہی ہوتا ہے) ۔۔ اکا دکا آخر تک محبت پر قائم رہیں اس کی مثال نہیں دی جاسکتی
دوسرا جب میاں بیوی کا مزاج ایک جیسا ہو، یا شادی کے کچھ عرصہ بعد (یہ عرصہ تقریباً 15 سال سے زائد کا ہو سکتا ہے) بیوی محبوبہ کا درجہ پاتی ہے
زیدہ تر کیسز میں ایسا ہی دیکھا گیا ہے ۔۔
باقی میری نظر میں محبوبہ بیوی ہی ہونی چاہئے ۔۔۔ باقی ۔۔۔۔۔۔:twisted:
 
عسکری

معطل
او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔ پاء جی سامنے محترمہ ہیں ۔۔ جن کا میں بذات خود بہت احترام کرتا ہوں
چلیں خیر ۔۔
ایک تو جب شادی محبت کی ہو تو تب بھی بیوی محبوب کا درجہ پا تی ہے ۔۔۔ مگر دو تین سال تک (زیادہ تر میں ایسے ہی ہوتا ہے) ۔۔ اکا دکا آخر تک محبت پر قائم رہیں اس کی مثال نہیں دی جاسکتی
دوسرا جب میاں بیوی کا مزاج ایک جیسا ہو، یا شادی کے کچھ عرصہ بعد (یہ عرصہ تقریباً 15 سال سے زائد کا ہو سکتا ہے) بیوی محبوبہ کا درجہ پاتی ہے
زیدہ تر کیسز میں ایسا ہی دیکھا گیا ہے ۔۔
باقی میری نظر میں محبوبہ بیوی ہی ہونی چاہئے ۔۔۔ باقی ۔۔۔ ۔۔۔ :twisted:
اور اگر بیوی محبوبہ ہوئی تو محبوبہ کیا ہو گی استاد جی ؟:roll:
 
ساجد

محفلین
او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔ پاء جی سامنے محترمہ ہیں ۔۔ جن کا میں بذات خود بہت احترام کرتا ہوں
چلیں خیر ۔۔
ایک تو جب شادی محبت کی ہو تو تب بھی بیوی محبوب کا درجہ پا تی ہے ۔۔۔ مگر دو تین سال تک (زیادہ تر میں ایسے ہی ہوتا ہے) ۔۔ اکا دکا آخر تک محبت پر قائم رہیں اس کی مثال نہیں دی جاسکتی
دوسرا جب میاں بیوی کا مزاج ایک جیسا ہو، یا شادی کے کچھ عرصہ بعد (یہ عرصہ تقریباً 15 سال سے زائد کا ہو سکتا ہے) بیوی محبوبہ کا درجہ پاتی ہے
زیدہ تر کیسز میں ایسا ہی دیکھا گیا ہے ۔۔
باقی میری نظر میں محبوبہ بیوی ہی ہونی چاہئے ۔۔۔ باقی ۔۔۔ ۔۔۔ :twisted:
ٹھیک کہا پردیسی بھائی۔ لوگ محبوبہ کو بیوی بنانے کے بعد بہت جلد محبوبہ کے بجائے صرف بیوی اور وہ بھی صرف گھر کی ذمہ دار بنا رکھ دیتے ہیں۔

پردیسی بھائی سب تصور کرنے کھیل ہے۔ جب تصور کرنے والوں کو خدا مل سکتا ہے، تو بیوی ہمیشہ محبوبہ کیونکر نہیں رہ سکتی۔ آپ یہ طے کر لیں کہ یہ صرف ایک گھر کی ذمہ داری اٹھانے والی بیوی ہی نہیں بلکہ ناز نخرے اٹھانے، خیال رکھنے ، گھومنے پھرنے قابل محبوبہ بھی ہے تو زندگی بڑے مزے میں گزرے گی۔

اب دیکھیں یہ بھی تصور ہی ہے کہ میں اس تصویر میں نظر آنے والے فعل کو غلط کاری گردانتا ہوں اور زرقا مفتی صاحبہ امر محبت۔ وہ سمجھتی ہیں کہ بلڈنگ آن کی آن میں نہیں گری بلکہ اس نے اتنا موقع دیا کہ اس محبوب نے اپنی محبوبہ کو ڈھونڈ کر بانہوں میں جکڑا کہ آ سجنی دوویں لگیے پار، ایک اسٹائل بنایا امر ہونے کے لیے اور پھر بلڈنگ کو گرنے دیا۔ تاکہ لوگ اس امر محبت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر کر دیں۔
 
تصور کی بات مت کریں برادر ۔۔۔ تصور میں تو انسان پتہ نہیں کیا کیا کر سکتا ہے۔۔۔ یہاں تصور کے اوپر مجھے ایک شعر یا آرہا ہے ۔۔۔ مکمل کرنے والے اسے ضرور مکمل کر لیں گے
تصور میں تیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں
یہ میرا شوق کم خرچ بالا نشیں ہے

برادر بات تصور کی چھوڑ کر لاجک کی کرتے ہیں۔۔۔ بھئی کیا ہوسکتا ہے یا کیا ہوا ہو گا
میرے خیال میں بلڈنگ یا چھت کے گرتے سمے اس نے اپنی بیوی کو بچانے کی کوشش میں اس کی ڈھال بننے کی کوشش کی اور اسی کوشش میں دونوں مارے گئے۔
مگر تصویر کا بڑا کر کے اور اس کا بغور جائزہ لینے کے بعد حقائق کچھ اور نظر آتے ہیں۔
اب مرنے والے مر گئے
چھوڑیں اس قصے کو۔۔۔زندوں کی بات کرتے ہیں
 
Top