محبت میں جیا جو وہ مرا ہے۔ سعید الرحمن سعید

گوکہ مجھے گرافکس اتنی خاص نہیں لگی لیکن اشعار بہت خوب ہیں سعید صاحب
الہلال بھائی۔ اشعار کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ گرافکس بنانے والے دوست پروفیشنل ڈیزائنر نہیں ہیں۔ انہوں نے محبت سے جو بنا کربھیجا ، میں نے محبت سے قبول کر کے یاروں کی محفل میں آویزاں کر دیا۔
 
Top