محبت کون کرتا ہے - جلیل ہاشمی

سعدی غالب

محفلین
محبت کون کرتا ہے
وہی جس کی
طبیعت میں لطافت ہو
نگاہوں میں مروت ہو
کوئی انجان حیرت ہو
بھلے کیسی بھی صورت ہو
مگر ناکام قسمت ہو
 
Top