محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار

فخرنوید

محفلین
محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار:
a_147.gif
 
تیشہ

محفلین
ایسی گولیاں سب کو اپنی ساس صاحبہ کو بھی کھلانی اہئیے :tongue:
میرے پاس ہو تو میں پورا گولیوں کا ڈبہ انڈیل دوں ساسوں کے حلق میں :chatterbox:
خود بندہ لے نا لے ۔۔۔ :party: مگر سسرالیوں کو ضرور صبح و شام رات اس گولیوں کی خوراک ملنی چاہئیے ۔ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
محبت کو نفرت اور نفرت کو محبت میں بدلے والی گولی تیار:
a_147.gif

پروفیسر لیری ہانگ کو عملی مظاہرے کے لئے بندہ/ بندی چاہئیے ہی ہوگا ،
کوئی پروفیسر کو میرے سسرالیوں کا پتا دے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

دیکھتے ہیں اسکی گولیوں کا تجربہ کامیاب رہتا ہے کہ میری ۔ ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
ساجداقبال

ڈبی پر لکھا ہوگا کہ سسرالیوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
 
تیشہ

محفلین
ڈبی پر لکھا ہوگا کہ سسرالیوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔

:grin: :grin: ،

وہ کیوں بھلا ۔ :worried: ؟ ضرورت ہی سب سے زیادہ ان گولیوں کی سسرالیوں کو ہے :battingeyelashes: اور آپ ڈبی پے وارننگ لکھوا رہے ہیں :chatterbox:

میرے پاس ڈبیاں ہوں تو میں تو ساری کی ساری سسرالیوں کے حلق میں انڈیل کے منہ بند کرڈالوں، جبتک گولیاں حلق سے نیچے نا اتر جائیں ۔

animated087.gif
 
غالباًبھی تک جاری نہ کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ سسرالیوں پر "ری ایکشن" ہونے کا خطرہ ہے۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
پروفیسر لیری ہانگ کو عملی مظاہرے کے لئے بندہ/ بندی چاہئیے ہی ہوگا ،
کوئی پروفیسر کو میرے سسرالیوں کا پتا دے ۔
zzzbbbbnnnn.gif

دیکھتے ہیں اسکی گولیوں کا تجربہ کامیاب رہتا ہے کہ میری ۔ ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

باجی آپ خود کیوں نہیں ایک ڈبہ محبت والی گولیوں کا کھا لیتیں تاکہ آپ کے سسرالیوں سے آپ کو محبت ہی ہوجائے :nailbiting:
 
ساجد

محفلین
ارے بھئی ، سچ پوچھیں تو نفرت سے پُر اس دنیا میں اب کم و بیش ہر اک کو ہی ان حبوب کے استعمال کی حاجت ہے۔
ویسے اگر صرف حبوب کی مدد سے ہی محبتیں پیدا ہو جائیں یا نفرت محبت میں بدل جائے تو یہ بہت سستا سودا ہے۔
صیدلیات (میڈیکل سٹورز( اور دوائی کی ڈبی پر اس کی تشہیر بھی کچھ یوں ہو گی۔
۔
۔
۔
محبوب آپ کے قدموں میں۔
ہماری ایک ہی گولی سے محبوب آپ کے قدموں میں ہو گا۔
احتیاط۔
اس سے پہلے کہ گولی اثر دکھائے ۔۔۔مناسب بندوبست کر لیں۔۔۔۔مثلا
1 ۔جرابیں اتار دیں اور پاؤں اچھی طرح دھو لیں۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میںآپ اپن پاؤں کی وجہ سے محبوب سے ہمیشہ کے لئیے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
2 ۔شادی شدہ حضرات گولی کھانے سے پہلے اپنا جوال (موبائل( ضرور بند کر دیں۔ بصورت دیگر ویسا ہی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے جیسا کہ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے وقت سگریٹ سلگانے سے ہوتا ہے۔
3 ۔غیر شادی شدہ خواتین کے لئیے یہ زہرِ قاتل ہے۔ اس کی وجہ ابھی اطباء بھی نہیں جان سکے۔ اس پر تحقیق جاری ہے اور اس سلسلے میں 2 بلیوں ، 1 مچھلی اور 3 گائیوں پر تجربات کئیے جا رہے ہیں۔ مردوں کے لئیے اس کو قابلِ استعمال قرار دینے کے لئیے دوائی کو 4 گدھوں پر آزمایا گیا۔ نتائج صفر آنے کی صورت میں (یعنی گدھے ، گدھے ہی رہے ( اس کو باقاعدہ منظور کیا گیا۔
4۔ دوائی کھانے کے بعد اپنے پالتو جانوروں سے دور رہیں ۔ ایسا نہ ہو کہ آپ فرطِ محبت سے ان کے مقام پر آنے کی کوشش کریں یعنی کہ ان کے jیسی حرکتیں شروع نہ کر دیں۔ ایسی صورت میں امنِ عامہ اور دخلِ گاما (پہلوان( کا شدید خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
5 ۔ مزید ہدایات کے لئیے شرکہ (کمپنی( سے رجوع فرمائیں کیوں کہ بے ہدایتوں کا علاج " وکھرے ٹائپ" سے کیا جاتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
باجی آپ خود کیوں نہیں ایک ڈبہ محبت والی گولیوں کا کھا لیتیں تاکہ آپ کے سسرالیوں سے آپ کو محبت ہی ہوجائے :nailbiting:

میں کھا پی چکی ہوں محبتوں کے ڈبے کے ڈبے :nailbiting: اسی لئے اب چاہتی ہوں ذرا دوسرے بھی کھائیں ،
ویسے بھی محبت ہونی ہی ہے گولی کھاکر ، تو پھر بندہ ایسی گولی کو سسرالیوں کے لئے کاہے کھاکے ویسٹ کرے :notworthy: ۔
:idontknow:
 
اگر گولی کھا کر محبت کرنا محبت کو ویسٹ کرنا ہے تو پھر سسرالیوں کو ایسی محبت کہ ڈبے کہ ڈبے کھلانا بھی تو ویسٹ ہی ہوا ناں ۔ ۔ لیکن وہ تو آپ کھلانے کو تیار ہیں :nailbiting:
 
Top