ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد احسن سمیع راحلؔ
-----------
محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے
جس نے مری وفا میں سب کو بھلا دیا ہے
------
ہیں تھک گئے فرشتے میرے گناہ لکھتے
اتنے گناہ کر کے ان کو تھکا دیا ہے
---------
اچھا نہیں ہوں گر میں ، میرا قصور کیا ہے
میں تو وہی ہوں جیسا رب نے بنا دیا ہے
--------
الفاظ میں جو میرے تلخی بھری ہوئی ہے
حالات نے ہی مجھ کو ایسا بنا دیا ہے
---------
رب کی کرو عبادت دل مطمئن رہے گا
دل کا سکون رب نے اس میں چھپا دیا ہے
---------
دنیا کی بے ثباتی میں دیکھتا ہوں ہر دم
میری نظر سے رب نے پردہ ہٹا دیا ہے
-----------
رہنا مرے وطن کا مشکوک لگ رہا ہے
حالات نے ہمارے اتنا ڈرا دیا ہے
----------
جو بات میرے دل میں ہو گی وہی کہوں گا
ہر خوف میں نے اپنے دل سے مٹا دیا ہے
---------
جتنا بھی زندگی میں مانگا تھا میں نے رب سے
میرے خدا نے مجھ کو اس کے سوا دیا ہے
----------------
مجبوریاں تھیں اس کی وہ بے وفا نہیں تھا
ہر اک جفا کو اس کی میں نے بھلا دیا ہے
-------
عظیم
شکیل احمد خان23
محمد احسن سمیع راحلؔ
-----------
محبوب مجھ کو رب نے ایسا ملا دیا ہے
جس نے مری وفا میں سب کو بھلا دیا ہے
------
ہیں تھک گئے فرشتے میرے گناہ لکھتے
اتنے گناہ کر کے ان کو تھکا دیا ہے
---------
اچھا نہیں ہوں گر میں ، میرا قصور کیا ہے
میں تو وہی ہوں جیسا رب نے بنا دیا ہے
--------
الفاظ میں جو میرے تلخی بھری ہوئی ہے
حالات نے ہی مجھ کو ایسا بنا دیا ہے
---------
رب کی کرو عبادت دل مطمئن رہے گا
دل کا سکون رب نے اس میں چھپا دیا ہے
---------
دنیا کی بے ثباتی میں دیکھتا ہوں ہر دم
میری نظر سے رب نے پردہ ہٹا دیا ہے
-----------
رہنا مرے وطن کا مشکوک لگ رہا ہے
حالات نے ہمارے اتنا ڈرا دیا ہے
----------
جو بات میرے دل میں ہو گی وہی کہوں گا
ہر خوف میں نے اپنے دل سے مٹا دیا ہے
---------
جتنا بھی زندگی میں مانگا تھا میں نے رب سے
میرے خدا نے مجھ کو اس کے سوا دیا ہے
----------------
مجبوریاں تھیں اس کی وہ بے وفا نہیں تھا
ہر اک جفا کو اس کی میں نے بھلا دیا ہے
-------