محب علوی
مدیر
مٹھائی کا زمانہ کہاں رہا جب سے کرونا آیا ہے۔مٹھائی آ رہی ہے نا پیچھے پیچھے؟
مٹھائی کا زمانہ کہاں رہا جب سے کرونا آیا ہے۔مٹھائی آ رہی ہے نا پیچھے پیچھے؟
خیر مبارکمبارک ہو بھیا
تو حلوائی اب کیا کرتے ہیں ۔۔۔مٹھائی کا زمانہ کہاں رہا جب سے کرونا آیا ہے۔
خیر مبارکماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک سیما جی اور شکریہ آپ کی ڈھیر ساری دعاؤں کا۔بہت بہت مبارک شہزادے کی آمد پر اللّہ اپنی امان میں رکھے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار پروردگار والد ین کا سایہ سلامت رکھے !!آمین
خیر مبارک محمد وارث صاحب۔آپ کو مبارک ہو محب علوی صاحب۔
خیر مبارکبہت بہت مبارک ہو علوی صاحب!!!
خیر مبارک محمد عمربہت مبارک ہو محب بھائی
خیر مبارک فہیممبارک ہو محب بھائی۔
یہ ہوئی نا بات۔ماہی احمد آتی ہے تو اسے کہتا ہوں کہ سامان بھیج دے اور ہو سکے تو رس گلے ، گلاب جامن بنا کر ہی بھیج دے۔
ماہی احمد آتی ہے تو اسے کہتا ہوں کہ سامان بھیج دے اور ہو سکے تو رس گلے ، گلاب جامن بنا کر ہی بھیج دے۔
ڈن ہو گیا۔۔۔۔!!!یہ ہوئی نا بات۔
پورے دیڑھ سال بعد کھانے کو ملیں گے رس گلے۔
ماہی بہنا،،، اب دیر مت کیجئے گا۔
بالکل۔۔۔اب مٹھائی کے پیسے دے دیے جاتے ہیں، چاہو تو مٹھائی کھاؤ یا فروٹ یا بریانی جیسے جس کی خوشی۔۔۔۔مٹھائی کا زمانہ کہاں رہا جب سے کرونا آیا ہے۔
اور یہ دس صفحات اپ اس ننھے شہزادے سے لکھوائیں گی کیا؟ڈن ہو گیا۔۔۔۔!!!
داستانِ غدر کے دس صفحات کے بعد مٹھائی!!!
آئی ایم سو لکی نا میری ٹو ڈو لسٹ شیطان کی آنت سے بھی لمبی ہے
محبوب علوی !محب علوی بھیا ننھے شہزادے کا کیا نام رکھا بھلا؟