عنوان میں محب کے نام سے پہلے ایک سمبل نظر آ رہا ہے، اس کو ختم کر دیں یا ختم کروا دیں، زیک کی بات درست ہے !میں کسی فتوے کو نہیں مانتا۔
چالاک خوب ہو محب، یہاں کئی کئی بچاروں کی ایک باؤنڈری مطلب "چوکا" نہیں لگ رہا اور تم کئی کئی کی تمنا میں ہوبے ایمانی نہیں وارث۔
ابھی نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے کئی باونڈریز چاہیے۔
ارے ابھی تو خیر سے بمشکل تمام مسیں ہی بھیگی ہیں محب کی۔نصف سنچری مبارک ہو محب
ابن سعید بھائی عنوان میں غلطی سے سمبل ٹائپ ہو گیا ہے مہربانی فرما کہ سمبل ختم کر دیں۔عنوان میں محب کے نام سے پہلے ایک سمبل نظر آ رہا ہے، اس کو ختم کر دیں یا ختم کروا دیں، زیک کی بات درست ہے !
تعمیل حکم شد!میں بھی مقتدی ہوں محب بھائی کا کوئی ایرا غیرہ نہیں۔
جزاک اللہتعمیل حکم شد!
فاتح، مبالغہ اتنا ہو کہ بندہ یقین نہ کرے پر متجسس تو ہو !!!ارے ابھی تو خیر سے بمشکل تمام مسیں ہی بھیگی ہیں محب کی۔
ہم شاعر ہیں بھائی اور شاعری میں مبالغہ باقاعدہ ایک صنعت ہے ۔فاتح، مبالغہ اتنا ہو کہ بندہ یقین نہ کرے پر متجسس تو ہو !!!