سیما علی
لائبریرین
بٹیا سردی کیوجہ سے نزلہ ہوا ہے ۔آپ بتائیں بچے اور سعید میاں کیسے ہیں سب کے لئیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔شکریہ آنی کیسے مزاج ہیں؟؟؟
بٹیا سردی کیوجہ سے نزلہ ہوا ہے ۔آپ بتائیں بچے اور سعید میاں کیسے ہیں سب کے لئیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔شکریہ آنی کیسے مزاج ہیں؟؟؟
میری کیا مجال کہ میں آپا تک پہنچ سکوں۔ جس رفتار سے آپا جا رہی ہیں اب تو شمشاد بھائی کو اپنی فکر کرنی چاہیےاس میں اداس ہونے والی کیا بات۔۔۔۔ آپ بھی ہمت کیجیے۔۔۔ قدم بڑھائیے، ہم آپ کے ساتھ ہیں
آپ کی عاجزی ہے مگر سچ بات تو یہ ہے کہ آپ کی موجودگی محفل کی رونق بڑھاتی ہےارے بھیا ہم کیا اور ہماری رفتار کیا بس کچھ آڑا ٹیڑھا لکھتے ہیں ۔۔کچھ سکون ملتا ہے اس محفل میں
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔آپ کی عاجزی ہے مگر سچ بات تو یہ ہے کہ آپ کی موجودگی محفل کی رونق بڑھاتی ہے
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے آمین۔۔۔۔بٹیا سردی کیوجہ سے نزلہ ہوا ہے ۔آپ بتائیں بچے اور سعید میاں کیسے ہیں سب کے لئیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔
میرے مراسلے ایک بار پھر دیکھ لیںآنی ہیں اس وقت ۱۲ ہزاری اور آپ ۸ ہزاری۔۔۔۔ دس تک تو پہنچیے۔۔۔ یا میں اس بات کو آپ کی سُستی سمجھوں
واہ واہ۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔۔میرے مراسلے ایک بار پھر دیکھ لیں
بہت مبارک ہو
میرے خیال میں یہ تیز ترین دس ہزاری ہے
فرحین بٹیا یہ تو ہماری آپا کا یونیک ٹیلنٹ ہے ۔بہت بہت مبارک ہو اپیا ۔۔۔ خاص طور سے آپ کے عمدہ شعروں کے انتخاب کے لیے ۔۔۔
بہت شکریہ بھیا آج تو آپکا ویک اینڈ ہے ۔۔۔فرحین بٹیا یہ تو ہماری آپا کا یونیک ٹیلنٹ ہے ۔
سچ انکل یہ سمجھ بھی بہت کم افراد میں ہوتی ہے ۔ ۔۔۔فرحین بٹیا یہ تو ہماری آپا کا یونیک ٹیلنٹ ہے ۔