محترمہ فاطمہ جناح کی موت ایک معمہ

سارہ خان

محفلین
آج محترمہ فاطمہ جناغ کی برسی کے موقع پر یہ تحریر نظر سے گذری ۔۔سوچا شریک محفل کروں ۔۔

On July 7, 1964, Miss Fatima Jinnah had attended a wedding ceremony and everyone witnessed that she was in sound health. However, on July 9, it was suddenly announced that she had passed away. During her funeral, no common man was allowed to go near her dead body. No one was allowed to see her face for the last time before she was buried. Those who tried to do so, were baton-charged and dealt with tear gas.

مکمل تحریر
 
رانا

محفلین
ڈان نیوز کی ویب سائیٹ پر آج ایک آرٹیکل میں بھی کچھ انہی شکوک کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس آرٹیکل کا ایک پیراگراف:
"اس وقت بھی یہ افواہیں عام تھیں کہ محترمہ فاطمہ جناح کے جسم پر زخموں کے نشانات ہیں لیکن ان افواہوں کو دبا دیا گیا۔ غلام سرور ملک نے اپنی درخواست میں کہا کہ مجھے یہ تشویش رہی کہ محترمہ فاطمہ جناح کو کہیں قتل نہ کیا گیا ہو۔ بعد ازاں حسن اے شیخ اور دیگر معزز ہستیوں نے اس سلسلے میں اپنے شک و شبہ کا اظہار بھی کیا تھا اور یہ معاملہ اخبارات میں نمایاں سرخیوں کے ساتھ شائع کیا گیا اور اداریے بھی لکھے گئے۔"
ماخذ
 
آخری تدوین:

وہ ہی تحریر اردو میں ہے ۔۔
 
قائد اعظم نے پاکستان بنایا ۔ یہ شبہ ہے کہ ان کو قتل کیا گیا
محترمہ فاطمہ جناح ۔ یہ شبہ ہے کہ ان کو قتل کیا گیا
لیاقت علی خان۔ سب کے سامنے قتل کیا گیا۔ شبہ ہے کہ اقتدر پر قبضہ کرنے کے لیےکروایا
بھٹو۔ پاکستان قوم کا محسن۔ فوج نے پھانسی پرلٹکادیا
بے نظیر ۔ قتل بھی ہوا سب کے سامنے مجرم بھی پتہ ہے مگر دندناتے پھر رہے ہیں

پاکستان قوم پر مسلط لوگ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے کس قدر بے رحم ہیں
 
عدنان عمر

محفلین
اس مضمون میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی موت سے متعلق مزید تفصیلات درج ہیں۔ اور چند تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔
 
Top