زبیر صدیقی
محفلین
السلام علیکم۔ یہ مضمون اس صفحے کا نہیں مگر مجھے علم نہیں کہ استاد محترم کی طبعیت کیسے دریافت کی جائے۔ برائے مہربانی مطلع فرمائیے۔ محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل:
آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ان کی آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے۔ بس اس لیے سکرین سے دور ہیں۔
اللہ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں دے۔ چلتے ہاتھ پاؤں رکھے۔ کسی کا محتاج نہ کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ اپنے پیاروں سے ان کا دل ٹھنڈا رکھے۔ ہر آزمائش اور دکھ سے پناہ دے۔ رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین!بہت نوازش۔ اللّہ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے۔ ہم سب دعاگو ہیں۔
آمین ثم آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔