محترم نبیل صاحب کے نام

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم جناب نبیل صاحب آپ نے لک اپ جنریٹر بنایا ہے یہ کس کام آتا ہے کس طرح‌کام کرتا ہے اس بارے میں تفصیل سے بتا دیں تو مہربانی ہوگی کیونکہ مجھ جیسے کم فہم کو سمجھ نہیں آیا۔
 

arifkarim

معطل
یہ ہمارے تمہارے کام کا نہیں ہے، فانٹ سازوں کے مطلب کی چیز ہے

:grin:
یہی بات ذرا تفصیل سے:
لک اپس جنریٹر وولٹ میں نستعلیق یا نسخ فانٹس کے لک اپس لگیچرز بنانے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ ابتک نبیل بھائی نے غالباً تین اقسام کے جنریٹرز جاری کئے ہیں:
۱) نسخ
سمپل لک اپس جنریٹر۔ ہر حرف کی انیشل میڈیل اور فائنل اشکال کو پراسیس کرتا ہے۔
۲) نستعلیق
ایڈوانسڈ لک اپس جنریٹر۔ ہر حرف کے نقطے اور خالی کشتیاں الگ الگ پراسیس کرتا ہے۔
۳) قرآنی (اعراب)
کمپلیکس لک اپس جنریٹر۔ نسخ لک اپس الگ اور اعراب لک اپس الگ فائلوں میں پراسیس کرکے ایک فائل میں یکجا کرکے پیش کرتا ہے۔
 

ذیشان حیدر

محفلین
محترم جناب عارف کریم صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لک اپس جنریٹرکہاں‌دستیاب ہوگا اور اس کوکس طرح‌استعمال کرنا ہے اس بارے میں‌بھی آگاہ کردیں۔
 

arifkarim

معطل
محترم جناب عارف کریم صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لک اپس جنریٹرکہاں‌دستیاب ہوگا اور اس کوکس طرح‌استعمال کرنا ہے اس بارے میں‌بھی آگاہ کردیں۔

یہ لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=21903
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=170391
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=16964
 
Top