فرقان احمد
محفلین
تند و تیز اور چبھتے ہوئے، کبھی دھیمے سروں میں سلگتے ہوئے، جذبات و احساسات کی آئینہ داری کرتے، بعضے مراسلے ذہن و دل پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ہماری محفل میں ایسے عبقری بھی ہیں جن کے مراسلات تو سیاق و سباق کے بغیر بھی جہانِ معنی سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔
آپ کو جو مراسلہ بہت زبردست معلوم ہو، تو، اسے یہاں شریک فرمائیے۔
آپ کو جو مراسلہ بہت زبردست معلوم ہو، تو، اسے یہاں شریک فرمائیے۔